منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
خبر
23 جون 2024Mian Ashfaq

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کی بھرتی کے تحریری امتحان کی کچھ تصویری جھلکیاں

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کی بھرتی کے تحریری امتحان کی کچھ تصویری جھلکیاں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (81 الفاظ)
گوجرانوالہ ریجن پٹرولنگ پولیس کی بھرتی کے تحریری امتحان کا انعقاد شہباز شریف سپورٹس جیمنیزیم میں کیا گیا تحریری امتحان کی نگرانی چیئرمین پٹرولنگ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ گوجرانوالہ ریجن ڈی آئی جی محمد ایاز سلیم سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ نے کی۔

تحریری امتحان میں شامل ہونے والے تمام امیدواران کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

بھرتی کی شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تحریری امتحان کی ویڈیو کیمروں اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی و ریکارڈنگ کی گئی ہے

 


http://dlvr.it/T8fJHH