منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
27 ستمبر 2024Mian Ashfaq

پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے مجلس عاملہ اور لیگل ایڈوائزر ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری

پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے مجلس عاملہ اور لیگل ایڈوائزر ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (158 الفاظ)

پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے مجلس عاملہ اور لیگل ایڈوائزر ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری

اہم خبریں,پسرور,سیالکوٹ,پنجاب,صحافی,پریس کلب

پسرور پریس کلب (رجسٹرڈ) کے چئیرمین خضرحیات راجپوت کی سربراہی میں مجلس عاملہ اور سوشل میڈیا ٹیم کے نوٹیفکیشن کا باقاعدہ اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

حافظ شفقت حماذ گھمن کو پریس کلب کے پی آر او (PRO) کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے اور وہ پریس کلب کی نمائندگی اور امور کو سنبھالنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ممبران کی فہرست میں مندرجہ ذیل افراد شامل ہیں:

 چئیرمین مجلس عاملہ:

  1. سید احسن گیلانی

 ممبران:

  1. رانا کاشف
  2. حافظ حامد غنی
  3. انور کاہلوں
  4. اعجاز احمد کھوکھر
  5. لئیق احمد بٹ
  6. ارشد سلہری
  7. تنویر علی طاہر
  8. عابد بھٹی
  9. عمر گورسی
  10. غلام عباس

لیگل ایڈوائزرز


  1. سجیل تصدق اعوان ایڈوکیٹ
  2. ملک ایاز سلیم ایڈویٹ

سوشل میڈیا ٹیم

  1. اعجاز احمد کھوکھر
  2. رانا کاشف
  3. ثمر جعمفری
  4. شہزادہ امن بٹ
  5. اورنگزیب بیگ
  6. رانا جمشید اقبال