نوکری
17 ستمبر 2024Admin
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (73 الفاظ)
پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں
کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ خواہش مند امیدواران مجوزہ فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. فارم جمع کروانے کی تاریخ 2024-09-15 سے لے 2024-09-29 تک ہے جو کہ پنجاب کانسٹیبلری کے مختلف دفاتر میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



