اہم خبریں
30 نومبر 2024Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
پسرور میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (151 الفاظ)
پسرور میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

پسرور: ڈویژنل چیئرمین گیپکو یونین کونسل پسرور نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے پسرور میں بجلی کی بندش کے شیڈول کی تفصیلات جاری کر دیں۔
مطابق نوٹیفکیشن، دسمبر 1، 4، 8 کو پسرور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک معطل رہے گی۔ ان علاقوں میں شامل ہیں:
- قلعہ سوبھا سنگھ
- احمد آباد
- فلیس پور
- مسلم کالونی
- پسرور سٹی
- نور پورہ
- بڈیانہ
- گودھا
- بن باجوہ
- رچھاڑہ
- جودھالہ
- موسی پور
- چھیچھر والی
- پسرور کینٹ
- کلاس والہ
مزید برآں، چونڈہ فیڈر کی بجلی بھی دسمبر 1، 4، 11، 18 کو صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک بند رہے گی۔
عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ان تاریخوں اور اوقات کے دوران بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، لہذا شہری اپنے کام کاج کو متاثر ہونے سے بچانے کے لیے پیشگی انتظامات کر لیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


