تحصیل پسرور قصبہ کلاسوالہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا دو دن پہلے گرمی کی شدت پیاس اور لوڈشیڈنگ سے لوگ مرجھا گئے تھ...
تحصیل پسرور قصبہ کلاسوالہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا دو دن پہلے گرمی کی شدت پیاس اور لوڈشیڈنگ سے لوگ مرجھا گئے تھے درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا اللہ تعالی نے اپنی رحمت کی بارش سے سیراب کیا بہترین خوشگوار موسم لوگوں کے چہرے کھل اٹھے
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ