کلاسوالہ سے پسرور نوشہرہ کے قریب ملزمان اورپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے تینوں ڈاکوؤں کوگرفتارکرلیا
پسرور/پولیس حراست سے زخمی ڈکیٹ فرار پسرور… پسرورکلاسوالہ روڈ پرنوشہرہ ککے زئیاں کے قریب 3رکنی ڈکیٹ گینگ لوٹ مار کررہاتھا پسرور…اطلاع پرتھان...