پنجاب کے تمام سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

الحمد للہ، پنجاب حکومت نے تمام اسکولز میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی کردی ہے۔ جس کے تحت 1 سے 6 کلاس ناظرہ اور 6 سے 10 کلاس تک قرآن پاک ترجمعہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا.نوٹیفکیشن جاری
اپ ڈیٹ : چاندی کلاسوالہ