Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنیوالا کیوریٹر نے خودکشی کر لی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر موہن سنگھ نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔ م...

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر موہن سنگھ نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔
موہن سنگھ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت سے متعلق مکمل حقائق تاحال سامنے نہیں آ سکے ہیں اور انتظامیہ نے موہن سنگھ کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موہن گزشتہ 18 سال سے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پچ کیوریٹر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔