بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتاہم خبریں

زمرہ: اہم خبریں

کل خبریں: 742
6 نومبر 2022•Mian Ashfaq

پاکستان سیمی فائنل میں، جنوبی افریقہ باہر ہو گیا

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیدلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اَپ سیٹ شکست دے کر پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ انڈیا کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں ہے. پاکستان آج بنگلہ دیش کو ...

5 نومبر 2022•Mian Ashfaq

فوج نے عمران خان پر بے بنیاد الزامات لگائے، مسترد کرتے ہیں: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے گزشتہ رات کے بیان میں عمران خان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں۔ سنیچر کی صبح...

25 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

جمعے کو لاہور سے نکلیں گے، عمران خان کا لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو لبرٹی چوک لاہور سے لانگ مارچ شروع کیا جائے گا۔ منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمرا...

21 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

عمران خان کی نااہلی فیصلے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی،جس کے بعد کارکن سڑکوں پر نکل آئے،ٹائروں کو آگ...

21 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

صرف نااہلی نہیں،گرفتار کر کے لوٹا پیسہ بھی واپس لینا چاہئے:مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ الیکشن کی جانب سے توشہ خ...

21 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے فیصلے پر رد عمل دیتے ہ...

21 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان نا اہل قرار

الیکشن کمیشن پاکستان نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دے دیا ہے۔چار رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ عمران خان رکن قو...

19 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکاری،پاکستان کا بھارت میں ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر غور

بھارت کا ایشیا کپ کے لئے پاکستان دورہ کرنے سے انکار،جوابا پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ 2023 میں شرکت نہ کرنے غور شروع کر دیا۔ منگل کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری ا...

19 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری

پاکستان کی سپریم کورٹ نے دس برس قبل کراچی میں شاہ زیب نامی نوجوان کے قتل کے مقدمے میں مجرمان شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی بریت کی اپیل منظور کر لی ہے۔ منگل کو عدالت کے تین رکنی ...

17 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

ضمنی الیکشن کے نتائج، عمران خان سب سے آگے

پاکستان میں قومی اسمبلی کے آٹھ نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عمران خان چھ حلقوں میں جیت گئے ہیں. ملتان اور کراچی میں ملیر کی نشست پ...

15 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

بے قاعدہ ایٹمی پروگرام کا حامل پاکستان خطرناک ترین ملک: امریکی صدر

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے جس کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ جمعے کو ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی کی ایک فنڈ ریزنگ تقریب...

11 اکتوبر 2022•Mian Ashfaq

پاکستان ریلوے کا کراچی کیلئے 20 اکتوبر سے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے کراچی کے لیے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، 20 اکتوبر سے ملت، علامہ اقبال اور سکھر ایکسپریس چلائی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ ...