زمرہ: اہم خبریں
وفاقی وزیر پر لاہور میں مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی
پنجاب میں دہشت گردی کی ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی. منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب میں درج دہشت گرد...
پی ٹی آئی پارلیمنٹ نہیں جاتی تو استعفوں کے خلاف عدالت کیوں آئی؟ ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے استعفوں کی منظوری بھی نہیں مانتی اور پارلیمنٹ میں بھی نہیں جاتی، انہوں نے وکیل سے کہ...
آرمی چیف تعیناتی کا عمل رواں ماہ یا نومبر میں شروع ہو گا:وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل رواں ماہ کے آخر یا نومبر کے آغاز میں شروع ہو سکتا ہے۔ بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا ...
لانگ مارچ کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وزیراع...
ایسی تباہی کہیں نہیں دیکھی، دنیا کو سیلاب سے تباہی کا اندازہ نہیں، انجلینا جولی
لاہور: (ویب ڈیسک) انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ میں نے ایسی تباہی اپنی زندگی میں کہیں نہیں دیکھی۔پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے۔ جو تباہی ہوئی ہے، دنیا کو اس کا ا...
پٹرول مزید مہنگا،نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی
حکومت نے بدھ کی شب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا،جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور مٹی کے تیل و لائٹ ڈیزل میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیم...
نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس کالعدم، احسن اقبال بری
مطیع اللہ جان ۔ اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کے نیب ریفرنس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کو بری کر دیا ہے۔ نارووال سٹی سٹیڈیم سے متعلق...
روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان متفق
ترکی اور پاکستان نے روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم دوطرفہ ملاق...
ملک میں آٹے کی قیمت میں ہولناک اضافہ،عوام پریشان
پاکستان میں آٹے کی قیمت کو کنٹرول نہ کیا جا سکا۔قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کی چکی میں پستے عوام مزید پریشانی سے دوچار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پندرہ کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلے...
سپریم کورٹ کے دو سینیئر ججز نے چیف جسٹس کی تقریر پر کیا اعتراض کیے؟
سپریم کورٹ کے دو سینیئر ترین ججز اورجوڈیشل کمیشن کے ارکان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی 12 ستمبر کو نئے عدالتی سال کے آغاز پر کی گئی تقریر ...
عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش، عبوری ضمانت منظور
جج کو دھمکی دینے کے مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے. جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کے بعد عمران خان کے وکی...
عمران خان آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونگے
تفصیلات کے مطابق خاتون مجسٹریٹ، آئی جی اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں...












