زمرہ: سعودی عرب
سعودی عرب میں نرسنگ سٹاف کے انٹرویوز: راولپنڈی اور لاہور میں واک اِن انٹرویوز
پاکستان میں اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) رواں ماہ راولپنڈی اور لاہور میں واک اِن انٹرویوز کے ذریعے قابل اور تربیت یافتہ نرسوں کا انتخاب کرے گی تاکہ انہیں سعودی عرب میں م...
چین اور سعودی عرب کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ بھی شامل
ریاض ( آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان سعودی دارالحکومت ریاض میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں 30ارب ڈالرز کے تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے ۔ نجی ٹی...
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے 3؍ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں مزید توسیع
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے 3؍ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں مزید توسیع
سعودی ایئرلائن کی سیالکوٹ کے لیے پروازیں جلد متوقع
سعودی ایئرلائن کی سیالکوٹ کے لیے پروازیں جلد متوقع سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے لیے سعودی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے...
ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم ، اب کتنا وقفہ درکار ہوگا؟ سعودی عرب نے اعلان کردیا
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے،10 ...
سعودی خواتین ڈرائیور، اب مکہ مدینہ کے درمیان ٹرین چلائیں گی
ویب ڈیسک : سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کے درمیان چلنے والی ٹرین کی ڈرائیور اب سعودی خواتین بھی ہوں گی ، دوران تربیت چار ہزار جبکہ ملازمت شروع کرنے پر 8 ہزار ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ س...
اومی کرون کا خطرہ، حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ لازمی قرار
سعودی عرب میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے پیش نظر حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ) میں ایک بار پھر سماجی فاصلے کا حکم نافذ کردیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامی...
سعودی عرب کا افغانستان کیلئےایک ارب ریال امداد کااعلان
اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود نے شدید مشکلات کے شکار ملک افغانستان کیلئے ایک ارب ریال کی امداد کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال پر منع...
پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان۔
کراچی: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کا معاملہ، پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پ...
سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےسعودی عرب سےادھارپرتیل خریداری کامعاہدہ کرنےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اکنامک ڈویژن کی جانب سے سرکولیشن سمری بھجوائی گئی جس کی کابی...
سیکریٹری، مترجم، سٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری کے پیشے بھی سعودیوں کے لیے مختص
اردو نیوز کی خبر کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے سیکریٹری، مترجم، سٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری جیسے پیشوں کو بھی سعودی شہریوں کے لیے مختص کرنے کا ...
وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی
ریاض : وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی ،کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعود...


