زمرہ: مہنگائی
مہنگائی ہے اور لوگ مشکل میں ہیں ، وزیر اعظم نے اعتراف کرلیا
پشاور : وزیر اعظم عمران خان نےاعتراف کرلیا کہ ملک میں مہنگائی ہے اور لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔ پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجرا...
منی بجٹ ، ٹیکس چھوٹ اور رعایت ختم کرنے کا فیصلہ ، گاڑیاں کتنی مہنگی ہو جائیں گی ؟ بڑی خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) منی بجٹ کی باز گشت نے شہریوں کو پریشان کر کے رکھا ہواہے کیونکہ نئی عائد ہونے والے ٹیکسز سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کا امکان ظاہرکیا جا رہاہے ، منی بجٹ ...
عوام پرمہنگائی بم ،گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
سوئی ناردرن گیس کمپنی کی گیس کی قیمت میں سات سو نو روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی، چیئرمین اوگرا مسرور خان نے سسٹم میں گیس کم ہونے کی وجہ سے مہنگ...
نیپرا نےبجلی کےنرخ میں 4 روپے 74 پیسے اضافہ کردیا
ویب ڈیسک : نیپرا کی جانب سے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے بڑھانے کا فیصلہجس سے دسمبر میں 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔ نیپرا چیئرمین توصیف ...
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سردیوں کیلئے ایل پی جی سستی کردی گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کی6 نومبر میں قیمت 2559 روپے تھی۔ایل پی ج...
حکو مت کا ہر ماہ پٹرولیم لیوی میں 4 روپے95پیسے بڑھانے کا اعلان
ویب ڈیسک : حکومت کیجانب سے آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے کے بعد ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں چار روپے95پیسے بڑھانے اورپی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کر جانے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطاب...
پیٹرول پر ٹیکس فی لیٹر 30 روپے کرنا ہے: حکومت
پاکستان میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرض پروگرام بحال کیا جا رہا ہے اور ایک ارب ڈالر قرضے کی قسط عنقریب مل جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر ب...
بجلی کی قیمت میں 5 روپے پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست
مہنگائی سے ستائے عوام کا دکھ کم ہونے کو ہی نہیں آر ہاہے ، ہر روز کچھ نہ کچھ مہنگا ہونے کے باعث مشکلات بڑھتی چلی جارہی ہے تاہم اب شہریوں کا بجلی مزید مہنگی کر کے ایک اور امتحان لیے ...
وفاقی حکومت کا ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ
وفاقی حکومت کے مشیر خزانہ نے ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا ، شوکت ترین کہتے ہیں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ک...
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 ف...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔
کراچی( ویب ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے اونچی اُڑان جاری رکھی ہوئی ہے اور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈ...
سردیوں میں گیس دن میں صرف 3 وقت ملے گی ، حماد اظہر نے قوم کو بری خبر سنا دی
اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قوم کو ایک اور بری خبر سنادی ، کہا کہ سردیوں کے دوران دن میں گیس صرف تین وقت میسر ہو گی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حماد اظہر نے کہا...