زمرہ: پنجاب پولیس
لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھ...
ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش خواتین کو مہنگی پڑگئی
لاہور:مصری شاہ پولیس کی کارروائی۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی ، مہک ساتھیوں سمیت گرفتار۔ثمینہ پٹھانی،مہک،محمد علی عرف گولا اورذیشان کے خلاف مقدمہ درج کرلی...
جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے، پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے مسافروں کا ریکارڈ حاصل کرکے انہیں جلد تل...
محکمہ داخلہ پنجاب کی نیوائیرنائٹ پر فول پروف سکیورٹی کی ہدایت
محکمہ داخلہ نے کرسمس کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ کرسمس تقریبات، گرجا گھروں، مس...
چند روز قبل لاپتا ہونے والی نوجوان لڑکی کی لاش فیصل آباد میں تالاب سے مل گئی ، افسوسناک انکشاف
پولیس کے مطابق نواحی علاقے اعظم آباد سے چند روز قبل لڑکی لاپتہ ہوئی تھی، جس کی لاش اچکیرہ میں تالاب سے مل گئی۔ پولیس کی جانب سے جاری ابتدائی بیان کےمطابق لڑکی کو خورشید ، اسحاق اور...
گوجرانوالہ : برقع پہن کر سربازار خواتین سے نازیبا حرکات کرنیوالا نوجوان شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) برقع پہن کر خواتین سے بدتمیزی کرنے والے اوباش نوجوان کو عوام نے تشدد کا نشانہ بناڈالا، عوام نے اوباش کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطا...
لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کردیا
لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کردیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ...
سرگودھا: بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی
سرگودھا: بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرگودھا کے منگل بازار میں پیش آیا جہاں ملزمان نے منگل بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے ...
سیالکوٹ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) گارمنٹس فیکٹری کے سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق وقوعہ کے وقت فیکٹری میں رنگ روغن کا کام جاری تھا، سری لن...
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں غیرملکی فیکٹری مینیجر قتل۔ ویڈیو وائرل
سیالکوٹ میں ایک بڑی اور مشہور سپورٹس فیکٹری میں توہین مذہب کا الزام لگا کر مشتعل ہجوم نے غیر کو قتل کر دیا. پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیا ہے. ضلعی حکام کے مطاب...
شیخوپورہ میں میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کا پراسرار قتل، لاشیں کار سے برآمد
شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا میں ایک کار سے میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیروز والہ کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی شاہنواز، اس کی اہلیہ زینب،...
لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تناز...