منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتکلاسوالہ

زمرہ: کلاسوالہ

کل خبریں: 38
20 ستمبر 2021•Mian Ashfaq

کلاس والہ میں گندگی کے ڈھیروں ،نالیوں کی صفائی ،گندے پانی اور سیوریج کو صاف کروانے کا مرحلہ

اھم خبر صفائی کلاسوالہ قصبہ کلاس والہ میں گندگی کے ڈھیروں ،نالیوں کی صفائی ،گندے پانی اور سیوریج کو صاف کروانے کا مرحلہ وار کام شروع پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ہم ایم ڈی سیالکوٹ ویسٹ ...

6 ستمبر 2021•Mian Ashfaq

🏆🏏مہدی پور سپر لیگ 2021 کا فائنل سوکنونڈ وارئیر کے نام رہا 🏏🏆

🏆🏏مہدی پور سپر لیگ کا فائنل 🏏🏆 سوکنونڈ وارئیرز بمقابلہ ایم سی سی ٹائیگرز فائنل میچ مورخہ 05 ستمبر رات 8 بجے مہندی پور گراؤنڈ میں کھیلا گیا جسے سوکنونڈ کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابل...

22 اگست 2021•Mian Ashfaq

آج کی مہمان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں استاد عظمت بٹ صاحب بن باجوہ

عظمت علی بٹ صاحب محکمہ تعلیم میں بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد اجکل کوٹلی حاجی پور میں علم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں . آپ ایک انتہائی منکسر المزاج شحصیت کے مالک ہیں . ...

5 اگست 2021•Mian Ashfaq

کلاسوالہ روڈ دلدل اور جوھڑ کی شکل میں تبدیل لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اسے بھرنے میں مصروف

پسرور سے جو سڑک قلعہ کالروالہ نارووال مریدکے روڈ سے ملاتی ہے بمقام کلاسوالہ حبیب بینک سے لیکر باہر والی چونگی تک دلدل اور جوھڑ کی شکل میں تبدیل ہو چکی ہے چار چار فٹ کے گھڑے پڑ چکے ...

4 اگست 2021•Mian Ashfaq

از دفتر مارکیٹ کمیٹی پسرور ریٹ لسٹ گوشت 05 اگست 2021 بروز جمعرات

05 اگست 2021 بروز جمعرات آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹن...

28 جولائی 2021•Mian Ashfaq

نور پور سائفن نالہ ڈیک میں تغیانی کئی گاؤں زیر آب آنے کی اطلاع

بریکنگ نیوز نالہ ڈیک نور پور سائفن کی فریش تصویر اپ ڈیٹ پانی کی سطح مزید بلند سیلاب کا خدشہ نچلے علاقے زیر آب آگئے ہیں

20 جولائی 2021•Mian Ashfaq

قصبہ کلاسوالہ کی تمام مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کار

قصبہ کلاسوالہ کی تمام مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کار اہل اسلام کو کلاسوالہ ڈاٹ کام اور چاندی کلاسوالہ کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ نوٹ: موسم کی خرابی کی وجہ سے عید گ...

16 جولائی 2021•Mian Ashfaq

قسط نمبر 3 کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر

کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر اگر ہم قصبات کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ قصبات (سمال ٹاؤن) ہمیشہ ریاست کا بنیادی کردار رہے ہیں اور خاص طو...

14 جولائی 2021•Mian Ashfaq

عمر شہزاد گورسی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹرل پنجاب کو پی پی 38 میں پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں کی ٹریننگ کے لیے پارٹی کی طرف سے نامزد کر دیا گیا

جناب عمر شہزاد گورسی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹرل پنجاب کو پی پی 38 میں پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں کی ٹریننگ کے لیے پارٹی کی طرف سے نامزد کر دیا گیا پارٹی کارکنان، صحافتی، تعل...

9 جولائی 2021•Mian Ashfaq

ایجوکیشن بھرتیاں درخواست فارم کلاسوالہ ڈاٹ کام پر دستیاب ہیں آخری تاریخ 25 جولائی 2021 ہے مکمل تفصیل

ایجوکیشن بھرتیاں درخواست فارم کلاسوالہ ڈاٹ کام اور میرے وٹس ایپ نمبر پر دستاب ہیں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جولائی 2021 ہے چاندی کلاسوالہ وٹس ایپ نمبر ۔ 7143800-0345

6 جولائی 2021•Mian Ashfaq

پسرور کے نواہی قصبہ نور پور میں تصور علی بادشاہ نے اپنے علاقے کی خدمت زورو شور سے کر رہے ہیں

پسرور کے نواہی قصبہ نور پور میں تصور علی بادشاہ نے اپنے علاقے کی خدمت زورو شور سے کر رہے ہیں تصور علی بادشاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے اپنے گاؤں نور پور میں دو ٹرانسفارمر...

2 جولائی 2021•Mian Ashfaq

پسرور کو لاہور سے ملانے والی سڑک پر قدیم قصبہ کلاسوالہ کی حالت زار

پسرور کو لاہور سے ملانے والی سڑک پر قدیم قصبہ کلاسوالہ کی حالت زار ،،،، داخلی اور خارجی راستوں سمیت سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کی شکار،،،،، زبوحالی نے جینا کیا محال،،، بارش کے ساتھ ...

صفحہ 1 از 4اگلا صفحہ