منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتCancer

زمرہ: Cancer

کل خبریں: 100
31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (77) ۔ راس جین

رابرٹ وائن برگ نے کینسر کی پیدائش کا مکینزم ڈھونڈنا تھا اور ان کا پہلا چیلنج تکنیکی تھا۔ کینسر کے خلیے کے ڈی این اے کو نارمل خلیات میں داخل کیسے کیا جائے؟ خوش قسمتی سے یہ وہ تکنیکی...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (76) ۔ پُل کے پار

نیوٹن کی گریویٹی کی شاندار طریقے سے تصدیق اس وقت ہوئے تھی جب ان کی کیلکولیشن کے مطابق ہیلے کا دمدار ستارہ 1758 میں نظر آیا تھا۔ آئن سٹائن کی ریلیٹیویٹی کی تھیوری کی اس وقت جب 191...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (75) ۔ دو قسم کے کینسر جین

جینیات میں جین “دیکھنے” کے دو الگ طریقے ہیں۔ ایک سٹرکچرل۔ جس میں اس کے فزیکل سٹرکچر کو دیکھا جاتا ہے۔ اس میں جین ڈی این اے کے ٹکڑے ہیں جو کروموزوم پر ہیں۔ جبکہ دوسرا فنکشنل۔ جس میں...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (74) ۔ پہلی تھیوری ۔ اندر کا عفریت

سائنس کو اکثر قدم بہ قدم آگے بڑھنے والا عمل سمجھا جاتا ہے۔ ایک معمے کا حل اور پھر اگلے کا۔ ایک ٹکڑا اور پھر اگلا۔ یوں بڑی تصویر ابھرتی ہے۔ لیکن سائنس میں بڑی وضاحتی طاقت رکھنے وال...

30 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (73) ۔ سارک کا شکار

ٹیمن نے وہ جین تلاش کر لی تھی جو مرغی میں کینسر کا سبب بنتی تھی۔ یہ سارک (src) جین تھی جو کہ ملنے والی پہلی اونکوجین تھی۔ اس سے آگے بڑھے جانا تھا۔ کیا اس کی مدد سے انسانوں میں کین...

27 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (72) ۔ اونکوجین

کینسر کے وائرس کی تلاش کامیاب نہیں ہو رہی تھی۔ سپیشل وائرس کینسر پروگرام ایک وائرس بھی تلاش نہیں کر پایا تھا۔ اگر ایسے وائرس موجود نہ تھے تو پھر کینسر کا کوئی پرسرار مکینزم تھا۔ جس...

24 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (71) ۔ وائرل تھیوری؟

ستائیس مئی 1970 کو عالمی کینسر کانگریس میں ٹیمن نے اپنے نتائج بتانا شروع کئے۔ یہ پندرہ منٹ کی تقریر تھی جو بہت خشک بائیوکیمسٹری تھی۔ لیکن جس طرح وہ اس کو بتاتے جا رہے تھے، اس کام ک...

24 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (70) ۔ ریٹرووائرس

ٹیمن کینسر کو لیبارٹری ڈش میں لے آئے تھے اور اب وہ ایسے تجربات کر سکتے تھے جو جانداروں پر کرنا ناممکن ہوتا۔ 1959 میں ان کے پہلے تجربے نے غیرمتوقع نتیجہ دیا۔ عام طور پر جب وائرس خل...

24 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (69) ۔ تین خیال

آرتھر کورنبرگ نے ایک بار مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ جدید بائیولوجی ابتدائی دنوں میں اکثر بار ویسے کام کرتی تھی، جیسے کہانی کا ایک شخص جو اپنی چابیاں سٹریٹ لائٹ کے نیچے تیز روشنی می...

23 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (68) ۔ جین کی میوٹیشن

برازیل میں 1872 میں ہلاریو ڈی گوویا ایک ماہرِ چشم تھے۔ وہ ایک لڑکے کا علاج کر رہے تھے جس کی آنکھ میں کینسر تھا۔ ریٹینوبلاسٹوما بہت نایاب کینسر ہے۔ انہوں نے لڑکے کی آنکھ نکال دی۔ ...

23 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (67) ۔ جین کے کام

محققین نے 1940 کی دہائی میں دریافت کیا تھا کہ خلیاتی فنکشن کا زیادہ تر حصہ پروٹین سرانجام دیتی ہیں۔ یہ انزائم بناتی ہیں، جو کہ زندگی کے کلیدی بائیوکیمیکل ری ایکشن کی رفتار کنٹرول ک...

23 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (66) ۔ جین

ایک طرف کینسر کے خلیے کی میکانکی سمجھ وائرس اور کروموزوم کے درمیان معلق تھی۔ لیکن دوسری طرف بائیولوجی میں نارمل خلیے کی سمجھ میں انقلاب برپا تھا۔ اس انقلاب کے بیج آسٹریا کی خانقاہ...