زمرہ: Cancer
کینسر (65) ۔ تھیوریوں کا مقابلہ
بویری سمندری ارچن کے انڈوں کی سٹڈی کر رہے تھے۔ اٹلی میں نیپلز کے ساحل پر یہ سادہ جاندار تھے۔ زیادہ تر انواع کے انڈوں کی طرح یہ انڈے بھی سختی سے ایک پارٹنر رکھنے کے قائل تھے۔ ایک با...
کینسر (64) ۔ لافانی خلیے
“میں نے چند مائیکرولیٹر خون کے سرطان زدہ خلیات اٹھائے اور انہیں خوردبین کے نیچے رکھا۔ یہ خلیے پھولے ہوئے اور بھدی شکل کے ہیں۔ پھیلا ہوا نیوکلئیس اور سائیٹوپلازم کی بہت پتلی سی دیوا...
کینسر (63) ۔ فتح یا شکست؟
جان بیلار نے اپنا پہلا مضمون “کینسر کے خلاف ترقی؟” کے عنوان سے 1986 میں لکھا تھا۔ دوسرا مئی 1997 میں پہلے آرٹیکل کے گیارہ سال بعد۔ ان کا مضمون Cancer Undefeated کے عنوان سے تھا۔ ۔...
کینسر (62) ۔ پیراشوٹ
میگاڈوز ٹرانسپلانٹر میں سب سے مشہور اور کامیاب ورنر بزووڈا تھے جو جنوبی افریقہ سے تھے۔ ہر مہینے درجنوں خواتین پر یہ کیا جا رہا تھا۔ بزووڈا کو میگاڈوز تھراپی سے زبردست کامیابی مل رہ...
کینسر (61) ۔ میگاڈوز تھراپی
تیس سالہ مریضہ کو چھاتی کا کینسر تھا۔ تمام روایتی علاج ناکام ہو چکے تھے۔ ان کے لئے کوئی تجرباتی دوا بھی نہیں تھی۔ سٹیمپ میں آنے والی وہ پہلی مریضہ تھیں۔ انہوں نے پیٹرز پروٹوکول کے...
کینسر (60) ۔ سرخ چھت
سرجری کی تکنیک میں 1980 کی دہائی میں بہت کچھ نیا آ رہا تھا۔ سرجن اب کلسٹر آپریشن کر رہے تھے۔ کینسر کا شکار مریضوں کے اعضا کے کلسٹر کے ٹرانسپلانٹ کئے جا رہے تھے۔ جگر، پتا، آنت کے...
کینسر (59) ۔ نیا مرض، نئی تحریک
مارچ 1981 میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے نیویارک میں انتہائی نایاب قسم کے کینسر کاپوسی سارکوما کے آٹھ کیسز یکے بعد دیگرے دیکھے۔ یہ غیرمعمولی تھا۔ کاپوسی سارکوما نئی بیماری نہیں تھی۔ انیسوی...
کینسر (58) ۔ طب کا فن
ولیم کارلوس ولیمز نے ایک بار لکھا تھا، “جب ایک شخص مرتا ہے تو اس لئے کہ موت اس کے ذہن پر حاوی ہو چکی ہوتی ہے”۔ ایک ڈاکٹر کا کام مریض کے ذہن پر موت کو حاوی ہونے سے بچانا بھی ہے۔ اور...
کینسر (57) ۔ معمے کا ٹکڑا
میموگرافی سادہ تکنیک ہے جو ہائی رسک خواتین میں کینسر جلد تشخیص کر کے عمر بڑھا سکتی ہے۔ لیکن آخر ایسا کیوں ہے کہ اتنی سادہ، سستی اور آسان تکنیک سے ہونے والے فائدہ کو جانچنے میں پا...
کینسر (56) ۔ میموگرافی
کیا میموگرافی کی سکریننگ کی مدد سے خواتین کو چھاتی کے کینسر سے بچایا جا سکتا ہے؟ اس کو ٹیسٹ کرنے کا بیڑا تین لوگوں نے اٹھایا۔ لوئی وینیٹ جو ایک سرجن تھے۔ سام شاپیرو جو ماہرِ شماریا...
کینسر (55) ۔ سکریننگ
ماہرینِ امراض بیماری کے بچاوٗ کو دو طریقے سے دیکھتے ہیں۔ پرائمری بچاوٗ میں بیماری کی وجہ پر قابو پایا جاتا ہے۔ مثلاً، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچنا ہو تو سگریٹ کے دھویں سے دور رہا جائے...
کینسر (54) ۔ پیپ سمئیر
کینسر کی پیدائش (کارسینوجینیسس) اگر رفتہ رفتہ ہوتی ہے۔ ابتدائی سٹیج سے لے کر باغی خلیوں کے مجمع تک کا سفر اگر ایک ایک قدم لے کر ہوتا ہے تو کیا اس پیدائش کو شروع میں روکا جا سکتا ہے...