زمرہ: Cancer
کینسر (53) ۔ معدے کا بیکٹیریا اور پاگل سائنسدان
کارسنوجن میں سب سے عجیب دریافت وائرس یا کیمیکل نہیں بلکہ ایک خلیاتی جاندار تھا، جو کہ ایک بیکٹیریا تھا۔ بیری مارشل اور رابن ولیم آسٹریلیا کے رائل پرتھ ہسپتال میں پیٹ کی سوزش، گیسٹ...
کینسر (52) ۔ وائرس، جگر، خون اور ویکسین
نہ ہی کیمیلز واحد کارسنوجن تھے اور نہ ہی ایمس کا ٹیسٹ اس کا جاننے کا واحد طریقہ تھا۔ باروچ بلومبرگ نے دریافت کیا کہ انسانی ہیپاٹائٹس وائرس سے ہونے والی طویل سوزش بھی کینسر کا باعث ...
کینسر (51) ۔ کارسنوجن
کینسر کے خلاف جنگ میں ہونے والی سب سے بڑی اور اہم ترین تمباکو نوشی کے خلاف ہے۔ 1980 کی دہائی میں سگریٹ نوشی کے خلاف اقدامات نے کینسر کا شکار ہو جانے والوں میں نمایاں کمی کی لیکن اس...
کینسر (50) ۔ سگریٹ
گیارہ جنوری 1964 کو واشنگٹن کھچا کھچ بھرے کمرے میں لوتھر ٹیری کی رپورٹ صحافیوں کے آگے پیش کی گئی۔ اگلی صبح یہ نہ صرف امریکہ میں بلکہ باقی ممالک میں بھی اخبارات کے فرنٹ صفحات پر تھ...
کینسر (49) ۔ فیصلہ
امریکن کینسر سوسائٹی، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور قومی تپدق کی تنظیم نے 1961 میں صدر کینیڈی کو مشترک خط لکھا۔ اس میں درخواست کی گئی کہ سگریٹ نوشی اور صحت کے تعلق کی تفتیش کے لئے کم...
کینسر (48) ۔ وجہ
کیا تمباکو نوشی کینسر کی وجہ ہے؟ اس سوال میں بڑا مسئلہ “وجہ” کا لفظ ہے۔ سائنس کے فلسفے میں “کاز” ایک بہت پیچیدہ تصور ہے۔ جہاں تک بیماری کی وجہ کا تعلق ہے تو اس پر 1884 میں مائیکروب...
کینسر (47) ۔ کنفیوژن کا ہتھیار
جنگ سے عام طور پر دو صنعتیں سب سے زیادہ ترقی کرتی ہیں۔ اسلحہ اور سگریٹ۔ دوسری جنگِ عظیم میں سگریٹ کی فروخت سب سے تیزی سے بڑھی۔ اور اس سے اگلی دہائی میں بھی بڑھنے کا سلسلہ جاری رہا۔...
کینسر (46) ۔ شماریات سے کھوج
“انیسویں صدی میں شماریات کی مدد سے کئی بہت اہم دریافتیں کی گئی تھیں۔ لندن کے شماریاتی یونٹ کے سیمینارز میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کے لئے آتے تھے۔ اس یونٹ کے کمروں میں بھاری بھرکم بر...
کینسر (45) ۔ داغدار پھیپھڑے
“برطانیہ میں پھیپھڑے کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے۔ پچھلے بیس سال میں یہ پندرہ گنا بڑھ چکی ہ ے۔ اس معاملے پر تحقیق کئے جانے کی ضرورت ہے”۔ یہ برطانیہ میں محکمہ شماریات کی طرف سے 1947 م...
کینسر (44) ۔ مہلک پودا
سن 1761 میں لندن کے ایک نوجوان دواساز جان ہل نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک بظاہر بڑی معصوم لگنے والی شے کارسنوجن ہے۔ شائع کردہ پمفلٹ میں ہل نے دعویٰ کیا تھا کہ تمباکو ہونٹ، منہ اور گلے ک...
کینسر (43) ۔ کالک
سن 1775 میں پرسیوال پوٹ اپنے کلینک میں سکروٹم کینسر کے واقعات دیکھ رہے تھے۔ پوٹ ایک باریک بین شخص تھے۔ ان کو پہلے یہ خیال آیا کہ ان ٹیومرز کو ختم کرنے کیلئے سرجیکل پروسجیر بنایا ج...
کینسر (42) ۔ پیمائش
بیلار اور سمتھ نے کینسر کی شماریاتی رپورٹ میڈیکل جرنل میں شائع کی۔ اس کے مطابق میں 1962 سے 1985 کے درمیان کینسر سے ہونے والی اموات میں ساڑھے آٹھ فیصد “اضافہ” ہوا تھا۔ یہ رپورٹ اون...