زمرہ: Economic History
کپاس (41) ۔ ہندوستان کا وقت
امریکی خانہ جنگی جاری تھی جس نے کپاس کا بحران پیدا کر دیا تھا۔ امریکہ اور لیورپول سے ہزاروں میل دور اس سے مقابلہ کرنے کے لئے بھاگ دوڑ کی جا رہی تھی۔ اس میں ہندوستانی تاجر اور کاشتک...
کپاس (40) ۔ امریکی خانہ جنگی
اپریل 1861 کو فورٹ سمٹر میں بندوق سے اگلی جانے والی گولیاں امریکی خانہ جنگی کا آغاز تھیں۔ اور اس وقت امریکہ کی برآمدات کا 61 فیصد خام کپاس تھی۔ یورپ کی صنعت اس پر منحصر تھی۔ سستی...
کپاس (39) ۔ ذاتی مراسم
تجارتی روابط بنانے میں ذاتی مراسم کی بڑی اہمیت تھی۔ خاندان کے افراد، پرانے دوست، قابلِ اعتبار واقف کار۔ انیسویں صدی کا ایک اہم ترین ٹریڈنگ ہاوس رالی برادران کا تھا۔ دنیا بھر میں پھ...
کپاس (38) ۔ کوالٹی کے معیار
اٹھارہویں صدی میں اور انیسویں صدی کے پہلے نصف میں کپاس کے سودے ایک فزیکل جنس کے طور پر ہوتے تھے۔ تاجر اس کی قیمت ریشے کی لمبائی، رنگ، صفائی اور الاسٹسٹی جیسی چیزوں پر لگاتے تھے۔ جب...
کپاس (37) ۔ تاجر
عالمی تجارت کا دِل لیورپول تھا لیکن یہ عالمی کپاس کی تجارت کا ایک گروپ ہی تھا۔ یہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تھے۔ گجراتی کسان سے اولڈہیم کی سپننگ مل تک، مانچسٹر کے کارخانے سے استنبول ...
کپاس (36) ۔ دارالحکومت
آج برطانیہ کے شہر لیورپول میں مرسی سائیڈ میوزیم میں اس شہر کے تعارف پر ایک فقرہ لکھا ہوا ہے۔ Liverpool is a city built on cotton یہ درست ہے لیکن کپاس نے اس شہر کو ہی نہیں بنایا۔ ا...
کپاس (35) ۔ ہڑتالیں
صنعتوں میں ابتدائی مزدور وہ تھے جو کمزور ترین تھے۔ سب سے سستی لیبر بچے تھے۔ اور ابتدائی برسوں میں یہ بڑی تعداد میں بھرتی کئے گئے۔ ان کو اپرنٹس شپ پر رکھا جاتا جہاں کئی سالوں تک انہ...
کپاس (34) ۔ لیبر قوانین
ابتدائی صنعتی قوانین مزدوروں کے لئے کڑے تھے۔ 1823 میں جاری ہونے والا ماسٹر اینڈ سرونٹ ایکٹ انگریز آجر کو اجازت دیتا تھا کہ اگر مزدور اپنے ملازمت کے معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو آجر...
کپاس (33) ۔ فیکٹری مزدور
ہزاروں محنت کشوں کو صدیوں سے گزارا جانے والا طرزِ زندگی تبدیل کر کے فیکٹری میں لانے کے لئے قائل کرنا آسان نہیں تھا۔ یہ کام مشینوں کی تنصیب سے کم پیچیدگی نہیں رکھتا تھا۔ ان دونوں ک...
کپاس (32) ۔ اجرت
ہر روز صبح کا سورج نکلنے سے پہلے ہزاروں مزدور وسگس کے تنگ راستوں پر وادی کی فیکٹریوں کی طرف اپنے کام کی طرف جا رہے ہوتے۔ رات کے اندھیرے میں وہ اپنے ٹھکانوں کو لوٹتے جہاں ایک بستر پ...
کپاس (31) ۔ نادان شرارتی بچی
کس نے تھیبس کی سات دروازوں والی فصیل بنائی؟ کتابوں میں تو صرف بادشاہوں کے نام آتے ہیں۔ کیا بادشاہ پتھر اٹھا کر لائے تھے؟ اور بابل کتنی ہی بار تباہ ہوا کس نے ہر بار اسے واپس تعمیر ...
کپاس (30) ۔ دوسرے ممالک
برازیل میں کپڑا بنانے کی طویل تاریخ بھی تھی اور اچھی کپاس بھی بڑی تعداد میں اگتی تھی۔ پرتگال کے 1785 میں جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت یہاں کاٹن کے کارخانے لگانا منع کر دئے گئے لیکن ...











