زمرہ: Elastic
لچکدار دماغ (37) ۔ تحفہ
مندرجہ ذیل واقعہ ملاڈینو کا ہے۔ “دوسری جنگِ عظیم میں میرے والد مشقت پر لگائے گئے تھے۔ ان کو تیس بچوں کے گروپ کا نگران لگایا گیا تھا جن کا کام بکریوں، مرغیوں اور جانوروں کی رکھوالی ...
لچکدار دماغ (36) ۔ جہاں چاہ، وہاں راہ
مندرجہ ذیل واقعہ ملاڈینو نے لکھا ہے۔ میری والدہ ساتھ والے گھر میں رہتی ہیں۔ چند سال پہلے انہیں نیا بلینڈر چاہیے تھا۔ ان کی عمر نوے سال کے قریب تھی۔ وہ کوشش کرتی تھیں کہ مجھے کام نہ...
لچکدار دماغ (35) ۔ خوش رہیں
بائیس ستمبر 1930 کو چرچ کی طرف سے نوجوان nuns کو کہا گیا کہ وہ اپنی زندگی کے بارے میں تین سو الفاظ پر مشتمل ایک مضمون لکھیں۔ یہ خواتین زیادہ تر بیس سے پچیس سال کے درمیان کی تھیں۔ ا...
لچکدار دماغ (34) ۔ تھکن کے فوائد
نوجوان سائنسدان نے چرس کا کش لیا تھا۔ اپنے دوست کے کمرے میں بستر پر لیٹے ہوئے چھت پر دیکھ رہا تھا۔ یہ ایک پودے کا سایہ تھا۔ آوارہ آنکھوں سے اسے دیکھتے ہوئے اسے اس سائے میں ایک گا...
لچکدار دماغ (33) ۔ مصنفہ
جوڈتھ سسمین ایک کھلنڈری لڑکی تھیں۔ گھنٹوں تک غبارہ لے کر سیر کرنا، گڑیوں سے کھیلنا، کہانیاں اور کردار بنانا ۔۔۔ ان کی اپنی تصوراتی دنیا تھی۔ ان کی شادی ایک مختلف ذہن رکھنے والے اپن...
لچکدار دماغ (32) ۔ کھسکے ہوئے لوگ
شاید آپ نے کھسکے ہوئے فنکاروں، فلسفیوں اور سائنسدانوں کے بارے میں سنا ہو۔ اور ایسا تاثر غلط نہیں اور یہ صرف فنکاروں یا سائنسدانوں تک محدود نہیں۔ ایسے شعبے جہاں پر لچکدار سوچ کی ضر...
لچکدار دماغ (31) ۔ پاسبانِ عقل
“آپ کا منہ بالکل کشمش جیسا لگ رہا ہے”۔ جب میری بیٹی نے یہ بات اپنی دادی جان کو کہی تو وہ انہوں نے اسے معصومانہ فقرہ سمجھ کر مسکرا کر نظرانداز کر دیا۔ لیکن اس میں ایک باریک خوبصورت...
لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل
کیا آپ کے ساتھ کبھی ہوا ہے کہ آپ کی آنکھوں کے عین سامنے کوئی واقعہ ہو رہا ہو اور آپ کو اس کا پتا ہی نہ لگے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہوتا تو یہ درست خیال نہیں۔ ایسا ہر و...
لچکدار دماغ (29) ۔ اختلاف کے فوائد
منجد سوچ (dogmatic cognition) کی تعریف ماہرینِ نفسیات یوں کرتے ہیں۔ “کسی انفارمیشن کو اس طریقے سے پراسس کرنا کہ یہ کسی فرد کی پہلے سے قائم کردہ رائے اور توقع کو مزید مضبوط کرے”۔ اس...
لچکدار دماغ (28) ۔ منجمد سوچ (کس ڈاکٹر سے علاج کروائیں)
بیسویں صدی کے آغاز میں مشہور سائنسدان سر جیمز جینز نے بلیک باڈی ریڈی ایشن کے فینامینا پر ایک تھیوری پیش کی۔ اس تھیوری کی بنیاد نیوٹن کے قوانین اور الیکٹرومیگنیٹک فورس کی تھیوری تھی...
لچکدار دماغ (27) ۔ ناقابلِ تصور
دوسری جنگِ عظیم جاری تھی۔ جاپان نے پرل ہاربر پر انتہائی کامیاب حملہ کر کے بحرِ اوقیانوس میں امریکی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا تھا۔ اس کے دو ہفتوں اکیس دسمبر 1941 کو امریکی صدر روزو...
لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی
ٹیکنالوجی نے آج ہمیں پہلے سے زیادہ مصروف کر دیا ہے۔ ہمارے پاس انفارمیشن کی بھرمار ہے۔ فیصلے لینے ہیں، کام نمٹانے ہیں۔ اور اس کیلئے ہمارے پاس سمارٹ فون ہیں۔ اوسط شخص ایک دن میں 34 ...











