زمرہ: Genetics
جنسی شناخت ۔ جین (22)
سائنس کا سیاسی یا سماجی نظریات سے ملاپ دھواں دار رہا ہے۔ بات جب تک پرندوں، سیاروں، پہاڑوں، دھاتوں، حرارت، حرکت، عناصر وغیرہ کی بات ہوتی رہے، کم ہی کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے لیکن جب س...
جنس کا تعین ۔ جین (21)
لڑکا یا لڑکی ۔۔ بائیولوجی کا یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ انسان۔ لیکن یہ ہوتا کیسے ہے؟ تھامس مورگن جو جینیات کے بانیوں میں سے تھے، انہوں نے جنس کے تعین میں جینیات کے کردار کو خ...
ہم سب ایک جیسے ہیں؟ جین (20)
ایورٹ ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میڈیکل سائنس دنیا کو معکوس نگاہ سے دیکھتی ہے۔ صحتمند ہونے کا مطلب بیماری نہ ہونا ہے۔ ایک آرتھوپیڈسٹ کے لئے ہڈی وہ شے ہے جہاں فریکچر ہوتے ہیں۔ نیور...
انسان کی کتاب ۔ 23 جلدوں میں ۔ جین (19)
انسان کے بنانے کی ترکیب اس کے جینوم میں لکھی ہے۔ اس کو ہیومن جینوم پراجیکٹ نے پڑھا۔ اس کتاب میں سے چند چیدہ چیدہ باتیں۔ اس میں 3,088,286,401 حروف ہیں (چند ایک آگے پیچھے کر لیں)۔ ا...
انسانی جینوم کا پراجیکٹ ۔ جین (18)
سائنس اور ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ہونے والے بریک تھرو دو اقسام کے رہے ہیں۔ ایک سکیل کا شفٹ جہاں پر سائز اور سکیل کو بڑھا کر کامیابی حاصل کی گئی۔ چاند پر جانے والا راکٹ چاند کی طرف ر...
رقص کی آفت ۔ جین (17)
زندگی کے تیس سال سے چالیس سال تو ٹھیک گزرتے ہیں۔ پھر کبھی کبھار ہونے والی موڈ کی تبدیلی۔ لوگوں سے الگ رہنے کی خواہش۔ رفتہ رفتہ کسی عضو کا پھڑکنا۔ پھر یہ بڑھتے جانا، یہاں تک کہ کوئی...
انسولین ۔ بائیوٹیکنالوجی، میدانِ عمل میں ۔ جین (16)
برلن میں 1869 میں لبلبے کو خورد بین تلے دیکھتے ہوئے ایک میڈیکل سٹوڈنٹ نے ایک منفرد لگنے والے خلیے دریافت کئے تھے۔ یہ دریافت بعد میں ہوا کہ یہ کرتے کیا ہیں۔ یہ خون میں شوگر کو ریگول...
کہیں کی اینٹ، کہیں کا روڑا ۔ نئی انواع کی تخلیق ۔ جین (15)
وائرس سادہ ہیں۔ پیٹر میڈاور انہیں “پروٹین کے کوٹ میں لپٹی ہوئی بری خبر” کہتے ہیں۔ یہ ایک خلیے میں داخل ہوتے ہیں، اپنا کوٹ اتارتے ہیں اور خلیے کو اپنی جین کاپی کرنے کی فیکٹری کے طور...
جین سے جان تک ۔ جین (14)
جنسی طور پر افزائشِ نسل میں پورا جاندار صرف ایک خلیے تک محدود رہ جاتا ہے اور پھر اس ایک خلیے سے ویسا ہی جاندار برآمد ہوتا ہے۔ انفارمیشن اگلی نسل تک پہنچانے کے غیرمعمولی مسئلے کا غ...
ملاپ ۔ جین (13)
جینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی ...
زندگی کا دائرہ ۔ تین اصول ۔ جین (12)
نیوٹن سے پہلے فزکس میں فورس، ایکسلریشن، رفتار، ماس وغیرہ کے تصورات تو موجود تھے۔ نیوٹن جیسے نابغے کا کارنامہ یہ تھا کہ ان اصطلاحات کو ایک دوسرے سے مساوات کے جال کے ذریعے باندھ دیا۔...
حرفوں کی زنجیر ۔ جین کا کوڈ ۔ جین (11)
کوڈ کا لفظ کوڈیکس سے آیا ہے۔ یہ درخت کی چھال کو کہتے ہیں جس پر لکھا جایا کرتا تھا۔ درخت کی چھال سمیت زندگی کے بننے کی وجہ جین ہیں۔ جین زندگی کا کوڈ ہے۔ اور یہ جینیاتی کوڈ چار بیسز...











