زمرہ: Genetics
خوبصورت دریافت ۔ جین (10)
چاند پر پہلا قدم، فیثاغورث کی مثلث، لاشاں غار کی مصوری، اہرامِ مصر، خلا میں دور دراز سے لی گئی نیلگوں نقطے جیسی زمین کی تصویر، ۔۔۔ ڈی این اے کا ڈبل ہیلکس بھی ویسی ہی آئیکونک تصویر...
مالیکیول کی تصویر ۔ جین (9)
ایک مالیکیول کی تصویر کیسے اتاری جائے؟ کیل ٹیک سے تعلق رکھنے والے فزیکل کیمسٹ لائنس پالنگ اور رابرٹ کورے نے اس کو حل کیا تھا۔ اس کا جواب کرسٹلوگرافی اور ایکس رے ڈیفریشکن تھا۔ اس کا...
بے وقوف مالیکیول ۔ جین (8)
جین کیا ہے؟ یہ نامعلوم تھا۔ شروڈنگر نے یہ خیال 1944 میں پیش کیا تھا کہ جین ایک ہوشیار کیمیکل ہے۔ ان کی مشہور کتاب “زندگی کیا ہے؟” میں شروڈنگر نے خیال یش کیا تھا کہ جین ایک خاص قسم ...
مکھیوں کے ایکسرے ۔ جین (7)
جینیات کی سٹڈی میں مکھیوں والے کمرے کا ایک خاص مقام ہے۔ گلے سڑے کیلے اور مکھیوں کے مرتبان ۔۔۔ بائیولوجی کی اہم دریافتوں کا باعث بنے (تفصیل نیچے لنک سے)۔ اس کمرے نے کئی لوگوں کو نوب...
جراثیم کی چوری ۔ ٹرانسفورمیشن ۔ جین (6)
فلو کی بدترین وبا 1918 میں پھیلی۔ دنیا بھر میں اس نے کروڑوں جانیں نگل لیں۔ اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کو ایک سیکنڈری بیماری نمونیا کی لگتی تھی۔ یہ اس قدر مہلک تھی کہ برطانوی وزار...
جین کا ظلم ۔ جین (5)
ائیولوجسٹ فرٹز لینز نے ایک بار کہا تھا، “نازی ازم اپلائیڈ بائیولوجی تھی”۔ جنوری 1933 میں ایڈولف ہٹلر نے اقتدار سنبھالا تھا۔ نازی نظریے کے مطابق نسلی ہائی جین ٹھیک کرنا ضروری تھا۔ ا...
جین کی صدی ۔ جین (4)
مینڈیل نے وراثت کا قانون دریافت کر لیا تھا لیکن کئی دہائیوں تک یہ گمنام پڑا رہا۔ مینڈیل کی حوصلہ شکنی کرنے والے سائنسدان ناگیلی کے طالب علم کارل کورنز، ڈچ ماہرِ نباتات ڈی ورائز اور...
مٹر کے دانے ۔ جین (۳)
آگیسٹین کی خانقاہ کے ایک مذہبی راہنما گریگور جوہان مینڈل کو پھولوں کا شوق تھا۔ ان کا دوسرا شوق بائیولوجی کی سائنس تھا۔ مینڈیل نے 1853 میں مٹر کاشت کئے۔ یہ انہوں نے پہلی بار نہیں ک...
بائیولوجی ۔ بنیادی سوالات ۔ جین (۲)
کوئی بھی خاصیت کیسے والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے؟ آخر والدین اور بچے ایک جیسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس پر جو خیال بڑا عرصہ مقبول رہا، وہ یہ کہ سپرم کے اندر ہی ننھا منا سا انسان ہو...
ٹرین پر باجے اور بائیولوجی کا نامعلوم ۔ جین (۱)
کرسچن ڈوپلر آسٹرین سائنسدان تھے۔ 1842 میں انتالیس سالہ ڈوپلر نے ریاضیاتی منطق کو استعمال کرتے ہوئے استدلال کیا کہ آواز کی پِچ یا روشنی کے رنگ کا انحصار مشاہدہ کرنے والے کی جگہ او...
جڑواں بہنوں کی سالگرہ اور کچھ مشکل سوال ۔ جینیاتی ایڈٹنگ
آج چین میں دو بہنوں کی سالگرہ ہے۔ ایک کا نام لولو ہے، دوسری کا نام نانا ہے۔ اگر آپ کی خواہش ہے کہ آپ کی اولاد کی کچھ خاصیتیں آپ کی مرضی کے مطابق ہوں تو آپ کو ان میں دلچسپی ہو ...
کلوننگ ۔ سیاستدانوں سے سائنسدانوں تک
پنسیلوینیا کی اسمبلی نے 1999 میں جینیات کی اخلاقیات پر بحث شروع کی۔ بائیوایتھکس کے ماہر آرتھر کیپلن کو بلایا گیا کہ وہ قانون سازی میں راہنمائی کریں۔ ابتدا کچھ اچھی نہیں رہی۔ کیپلی...











