زمرہ: Middle East
فلسطین (28) ۔ دیوار
اسرائیلی حکومت 2003 سے ایک مغربی کنارے میں ایک رکاوٹ تعمیر کر رہی ہے۔ اس کو مختلف نام دئے جاتے ہیں۔ اسرائیلیوں میں زیادہ مقبول security fence ہے جبکہ فلسطینیوں میں apartheid wall۔ ...
فلسطین (34) ۔ اختتام
اس وقت فلسطین کے مسئلے کے حل کے بارے میں یاسیت پائی جاتی ہے۔ کسی کو اس کے حل ہونے کی توقع نہیں رہی۔ دو ریاستی حل سے امید ختم ہو رہی ہے۔ ایک ریاستی حل کسی کو قابلِ قبول نہیں لیکن یہ...
فلسطین (33) ۔ ایک ریاستی حل
دو ریاستی حل کی امید ماند پڑ جانے سے ایک ریاستی حل میں دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی بہت پرانا آئیڈیا ہے۔ جب فلسطینی اور صیہونی نیشنلسٹ کے درمیان مسلح ٹکراوٗ شروع ہوا تھا تو برٹ...
فلسطین (32) ۔ دو ریاستی حل
مسئلہ فلسطین کا حل کیا ہے؟ اس کا پیشکردہ ایک حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ فلسطین اور اسرائیل۔ اور یہ حل بہت پرانا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی 1947 میں منظور کردہ قرارداد 181 یہی حل پیش کرتی ہ...
فلسطین (31) ۔ غزہ کے راکٹ
برٹش دور میں غزہ ایک پسماندہ علاقہ تھا جہاں عرب اور یہودی تنازعہ باقی علاقوں کے مقابلے میں کم رہا تھا۔ 1949 کی جنگ بندی کے بعد یہ علاقہ مصر کے پاس چلا گیا اور اس کی اٹھارہ سالہ حکو...
فلسطین (30) ۔ غزہ محاصرہ
غزہ خود سمندر کے کنارے ایک چھوٹا علاقہ ہے جسے عالمی توجہ ملی ہے اور خاص طور پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں یہاں کے رہائشیوں کے حق میں آواز بلند کرتی رہیں ہیں۔ “آزادی غزہ تحریک” ...
فلسطین (29) ۔ حماس
حماس 1987 میں قائم ہوئی تھی اور اس نے شہرت نوے کی دہائی میں اسرائیل کے شہروں پر کئے گئے خودکش حملوں سے پائی۔ جو فتح کی الاقصٰی بریگیڈ اور اسلامی جہاد سے زیادہ تھے۔ اگرچہ اس کی شہرت...
فلسطین (27) ۔ انتفاضہ الاقصٰی
اوسلو معاہدوں کے دستخط کے بعد فلسطین میں جشن منائے گئے تھے لیکن اس میں بہت زیادہ وقت نہیں لگا جب اس کی جگہ گہری مایوسی نے لے لی۔ چند لوگوں کے لئے (جو فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ تھے)...
فلسطین (26) ۔ حل طلب مسائل (2)
سرحدیں اگرچہ بہت سے برس لگے اور بہت سا خون بہا، لیکن دونوں اطراف سرکاری طور پر اس اصول پر اتفاق کر چکی ہیں کہ فلسطین اور اسرائیل کی الگ ریاستیں ہوں گی۔ فلسطینی سائیڈ نے اس دو ریاست...
فلسطین (25) ۔ حل طلب مسائل (1)
اس تنازعے کے حل میں چار بڑی رکاوٹیں ہیں۔ ۱۔ یروشلم ۲۔ مہاجرین ۳۔ سرحدیں ۴۔ سیکورٹی اس کے علاوہ دیگر اہم مسائل بھی ہیں جن کا تعلق معیشت یا ذرائع سے ہے، جیسا کہ پانی کی تقسیم کا مسئل...
فلسطین (24) ۔ امن میں ناکامی
چار نومبر 1995 کو اسحاق رابین تل ابیب میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کر کے واپس آ رہے تھے کہ انہیں ایک انتہاپسند اسرائیلی نے گولی مار کے قتل کر دیا۔ قاتل کو امن کے عمل پر غصہ تھا اور اس...
فلسطین (23) ۔ اوسلو معاہدے
فلسطین (23) ۔ اوسلو معاہدے دہائیوں تک اسرائیلی اور فلسطینی ایک دوسرے سے بات کرنے سے انکار کرتے رہے تھے۔ فلسطینی لیڈر اسرائیل کا نام تک ادا نہیں کرتے تھے۔ اسرائیلی لیڈر فلسطینیوں کے...











