زمرہ: Middle East
فلسطین (22) ۔ انتفاضہ اول
اسرائیلی قبضے کو دو دہائیاں گزر چکی تھیں۔ فلسطینیوں کی نئی جنریشن جوان ہو چکی تھی جس نے ملٹری قبضے کے سوال کچھ نہیں دیکھا تھا۔ آزادی اظہار پر پابندی تھی، فلسطینی جھنڈے کی نمائش پر...
فلسطین (21) ۔ لبنان جنگ کے اثرات
پہلی لبنان جنگ اسرائیل کے لئے مہنگی ثابت ہوئی۔ یہ اسرائیل کے لئے ویسا رہا جیسا امریکہ کے لئے ویت نام۔ دنیا میں اس کا تاثر مجروح ہوا۔ اس کے عالمی تعلقات خراب ہوئے۔ مصر کے ساتھ تعلقا...
فلسطین (20) ۔ پہلی لبنان جنگ (۲)
پہلی لبنان جنگ 6 جون 1982 کو شروع ہوئی تھی۔ اگرچہ کابینہ سے منظوری صرف پچیس میل علاقے میں اڑتالیس گھٹنے کی کارروائی کا بتا کر لی گئی تھی لیکن شیرون اور ایتن کے احداف اس سے بہت وسیع...
فلسطین (19) ۔ پہلی لبنان جنگ (۱)
لبنان اور اسرائیل کا زمین پر تنازعہ نہیں۔ دوسرے ہمسائیوں کے برعکس لبنان نے اسرائیل سے جنگ نہیں لڑی تھی (اگرچہ 1948 میں علامتی شرکت کی تھی)۔ لبنان جغرافیائی لحاظ سے چھوٹا، ملٹری کے ...
فلسطین (18) ۔ چوتھی جنگ
جمال عبدالناصر کی 1970 میں وفات کے بعد ان کے نائب انوار السادات مصر کے صدر بنے۔ مصری بادشاہت کا خاتمہ کرنے والی فری آفیسرز موومنٹ میں سادات نمایاں کردار تھے۔ 1973 کی عرب اسرائیل ج...
فلسطین (16) ۔ جنگ کے اثرات
چھ روزہ جنگ مختصر تھی لیکن اس کے اثرات طویل مدت تھے۔ اسرائیل کا مغربی کنارے، گولان کی پہاڑیوں اور غزہ پر قبضہ ابھی تک جاری ہے۔ لیکن اس نے خطے کی پوری سیاست کو بدل دیا۔ یہ ناصر ازم ...
ْ فلسطین (17) ۔ فلسطینی تحریکیں
“عرب قوم پرست تحریک” کے بانی جارج حبش تھے۔ یہ بیروت سے پڑھے ہوئے ڈاکٹر تھے جنہیں لد سے بے دخل کیا گیا تھا۔ جارج حبش نے نوجوانوں کے ساتھ ملکر یہ تنظیم بنائی تھی اور یہ تنظیم مارکسسٹ...
فلسطین (15) ۔ تیسری جنگ
یہ چھ روز کی جنگ تھی۔ پہلی برق رفتار سٹرائیک نے مصر، سیریا اور اردن کے زیادہ تر جنگی جہازوں کو زمین پر ہی تباہ کر دیا تھا۔ صحرا کی جنگ میں فضائی برتری کا مطلب یہ تھا کہ زمینی فورس ...
فلسطین (14) ۔ دوسری جنگ
مصر میں 1952 میں انقلاب آیا۔ جنرل محمد نجیب اور کرنل جمال عبدالناصر کی قیادت میں فوجی افسروں کی تحریک نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا۔ بادشاہت ختم ہوئی، سوڈان کو آزادی ملی۔ برطانوی ...
فلسطین (13) ۔ مہاجرین
دوسری طرف فلسطینیوں کے لئے نکبہ ان کی شناخت کا مرکزی ستون بن گیا ہے جو نسل در نسل رہی ہے۔ یہ وہ ٹراما ہے جس نے ہر فلسطینی کی زندگی کو چھیڑا ہے۔ ذاتی طور پر یا آباء کو۔ اس کے بعد ت...
فلسطین (12) ۔ النکبہ
یہ کسی سلو موشن میں ہونے والے ٹرین کے حادثے کی طرح تھا۔ تیس نومبر 1947 سے لے کر برطانوی فوج کے آخری انخلا اور پندرہ مئی 1948 تک اسرائیل کے قیام تک صیہونی پیراملٹری گروپ ہاگنا اور ...
فلسطین (11) ۔ اقوامِ متحدہ
برطانیہ کے خلاف فلسطینی مسلح جدوجہد 1939 تک ختم ہو چکی تھی۔ اس میں عرب نوجوانوں کی بڑی تعداد ہلاک یا زخمی ہوئی تھی۔ اور انہیں غیرمسلح کر دیا گیا تھا۔ اس میں مرنے والوں میں پانچ ہزا...











