زمرہ: Militant movements
داعش ۔ تاریخ کی تصویریں
اوپر بائیں ۔ احمد فضیل الخلیلہ (مستقبل کے زرقاوی) اپنی والدہ کے ساتھ کھڑے تصویر کھچوا رہے ہیں۔ والدہ نے اپنا دوسرا بچہ گود میں اٹھایا ہوا ہے۔ اوپر دائیں ۔ زرقاوی افغانستان جانے سے ...
انجام (قسط نمبر تیرہ)
شام میں، ترکی کی سرحد کے قریب ادلب کا علاقہ تھا، باریشا کا دیہات۔ 26 اکتوبر 2019 کو رات کی تاریکی میں آپریشن کیلا میولر جاری تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلا میولر امریکہ سے تعلق...
پائلٹ (قسط نمبر بارہ)
نوٹ: اس مضمون کے کچھ حصے کمزور دل افراد کے لئے مناسب نہیں۔ عرب دنیا میں جذبات کو آگ لگا دینے والا کام مشرقی شام میں 3 جنوری 2015 کی سرد صبح کو ہوا۔ رقہ میں ایک تباہ شدہ عمارت کے پ...
خلافت کا قیام (قسط نمبر گیارہ)
زیدان الجبیری، رامادی کے قریب رہنے والے ایک قبائلی راہنما تھے جن کا بھیڑیں پالنے کا بڑا فارم تھا۔ انہیں اچھی طرح یاد ہے کہ ان کا امریکیوں پر اعتماد کب ختم ہوا تھا۔ جب عراق پر امریک...
جب رقہ فتح ہوا (قسط نمبر دس)
شام کے مشرقی صوبائی دارالحکومت رقہ دریا کنارے آباد ایک تاریخی شہر ہے جہاں بیرونی حملہ آور آ کر قبضہ کرتے رہے ہیں، یونانی، رومی، فارسی، منگول، عثمانی اور دوسرے۔ اب جہادیوں کی بار...
داعش ۔ سیاہ جھنڈوں کی آمد (قسط نمبر نو)
ابراہیم البدری کی سپشلائزیشن فقہ میں تھی۔ 2003 تک انکا کیرئیر خاموشی سے چل رہا تھا۔ اگر امریکہ عراق میں نہ آیا ہوتا تو ایک ناقابلِ ذکر زندگی ہوتی۔ نہ وہ افغانستان گئے۔ نہ زرقاوی ک...
داعش ۔ پسِ منظر (قسط نمبر آٹھ)
موصل کے قریب دولت اسلامیہ فی العراق کے سربراہ ابھی اس پوزیشن پر نئے تھے۔ پچھلے کمانڈرز کے برعکس یہ جنگجو نہیں بلکہ سکالر تھے۔ اپنی پی ایچ ڈی بغداد یونیورسٹی سے کی تھی۔ ڈاکٹریٹ اسلا...
تاریخِ عراق کا اِک باب ختم ہوا (قسط نمبر سات)
عراق میں انتخابات 30 جنوری 2005 کو ہو چکے تھے۔ القاعدہ کی دھمکی کہ وہ اس دن عراق کو خون سے نہلا دیں گے، کارگر نہیں رہی تھی۔ اگرچہ الیکشن کے دن ملک بھر پولنگ سٹیشنوں پر کئے جانے وال...
شادی کے مہمان (قسط نمبر چھ)
ساجدہ الرشاوی جب فجر کی نماز کے لئے اٹھی تھی تو اسے یقین تھا کہ یہ اس کا دنیا میں آخری دن ہے۔ علی کچھ گھنٹوں بعد اس کے پاس پہنچ گیا۔ دونوں اگلے کام کی تیاری کرنے لگے جس کے لئے یہ ...
ویڈیو (قسط نمبر پانچ)
کیمرہ کی لائٹ آن ہو گئی تھی۔ ابو مصعب الزرقاوی نے دونوں ہاتھوں سے ایک کاغذ تھام رکھا تھا جس سے پڑھنا شروع کیا۔ سیاہ کپڑے اور منہ ڈھکا ہوا۔ نارنجی سوٹ میں کمبل پر ایک شخص آگے بیٹھ...
بڑا حملہ (قسط نمبر چار)
زرقاوی کو اردن میں غیرموجودگی میں سزائے موت سنا دی گئی۔ اس کا بدلہ لینے کے لئے ان کے ذہن میں ایک بڑا منصوبہ تھا۔ وہ کچھ ایسا کرنا چاہتے تھے جو اس سے قبل کبھی نہیں کیا گیا تھا۔ ایک ...
عراق کی جنگ (قسط نمبر تین)
بغداد میں جمعرات کی صبح دس بجے کچھ عراقی اردن کے سفارت خانے میں ویزہ حاصل کرنے کے لئے لائن میں لگے ہوئے تھے۔ 7 اگست 2003 کا گرم دن تھا۔ بغداد میں اس سے پہلے کبھی خود کش حملے نہیں ہ...











