منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتMoral psychology

زمرہ: Moral psychology

کل خبریں: 59
23 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (35) ۔ پرواہ

“فطرت ایک نوزائیدہ بچے کو بہت پیچیدہ دماغ دیتی ہے، لیکن اس کی وائرنگ سخت نہیں، لچکدار ہے اور تبدیل ہو سکتی ہے”۔ یہ گیری مارکس کا کہنا ہے جو نیوروسائنٹسٹ ہیں۔ ایک اور استعارہ یہ کہا...

20 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (34) ۔ امتحان

ہر بے لوث کام، ہیرو ازم یا انسانی شرافت کے پیچھے یا تو خود غرضی ہے یا بے وقوفی۔ یہ والا نکتہ نظر کئی سوشل سائنٹسٹ رکھتے رہے ہیں جن کی نظر میں انسان Homo economicus ہے۔ ایسی مخلوق ج...

20 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (33) ۔ آپریشن

فرض کیجئے کہ آپ کا چار سال کا بیٹا ہے جسے ہسپتال لے جایا گیا ہے تا کہ آپریشن کر کے اس کے اپینڈکس کو نکالا جا سکے۔ آپ کو اجازت ہے کہ ایک کھڑکی سے آپریشن ہوتا دیکھ سکیں۔ آپ کے ب...

20 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (32) ۔ اخلاقی بنیاد کی تھیوری (Moral Foundation Theory)

ایک بلی نے سانپ کو کبھی نہیں دیکھا لیکن پہلی بار بھی اسے دیکھ کر اس کا ردِ عمل خوف کا ہے۔ ایسا کیوں؟ اس کی وجہ یہ کہ اس کے دماغ کے نیورل سرکٹ میں سانپ کا پتہ لگانے کا فنکشن ہے۔ کوگ...

20 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (31) ۔ اخلاقی ذائقے

اگر انسان کی جبلت ایک ہی ہے تو ہر کلچر میں اخلاقیات کیوں ایک سی نہیں؟ مثال کے طور پر، “برابری” کا تصور ہر جگہ پر ایک نہیں تو کیا اس کا مطلب یہ نکالا جا سکتا ہے کہ اس کا تعلق انسانی...

19 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (30) ۔ میٹھا

کچھ سال پہلے ایک ریسٹورنٹ میں جانے کا اتفاق ہوا۔ مینو میں شہد، مٹھائیاں، شیرا جیسے سیکشن تھے۔ میں نے پوچھا کہ کیا یہاں پر مکمل کھانا نہیں ملتا؟ مالک نے کہا کہ یہ دنیا میں اپنی طرز ...

19 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (29) ۔ سرخ گولی

(مندرجہ ذیل جوناتھن ہائیٹ کی تحریر ہے) ایک بڑا گہرا خیال جو دنیا میں اور مختلف زمانوں میں ابھرا ہے، وہ یہ ہے کہ ہمارا دنیا کا experience ایک سراب ہے، جیسے کوئی خواب ہو۔ یہ خیال مخت...

17 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (27) ۔ مشرق کا سفر (2)

تقدیس کے ایتھکس کا تصور میرے لئے اجنبی تھا۔ اس کا مشاہدہ میں نے اڑیسہ میں کیا۔ میں ہندو پروہت اور عام لوگوں سے انٹرویو کر رہا تھا اور یہ کہ نہانے، کھانے اور چھونے کی رسومات پر زور ...

17 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (27) ۔ مشرق کا سفر (1)

مندرجہ ذیل احوال جوناتھن ہائیٹ کا ہے۔ “میں اپنی تحقیق کے لئے تین ماہ کے لئے انڈیا میں اڑیسہ گیا۔ میری میزبانی بہت گرمجوشی سے کی گئی۔ ایک خوبصورت اپارٹمنٹ ملا جس میں ایک باورچی اور ...

14 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (26) ۔ تین موضوعات

شویڈر نے جب اخلاقیات کے موضوع کے جمگھٹے بنائے تو ان کو تین ذیلی موضوعات میں تقسیم کیا۔ پہلا خودمختاری کا ہے۔ دوسرا گروہی ہے۔ اور تیسرا تقدیس کا ہے۔ خودمختاری کے ایتھکس کا مرکزی خیا...

14 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (25) ۔ عقل کا سراب

“ایک غلط تصور اور کسی یقین پر مصر رہنا۔ عقل و منطق اس میں دراڑ نہ ڈال سکے۔ جبکہ اس کا حققیت میں وجود نہ ہو”۔ یہ تعریف ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ delusion کی کی گئی ہے۔ عقلیت پسندی ایک ا...

13 مارچ 2022•Unknown

اخلاقی نفسیات (24) ۔ جانبداری

“عقل اور گوگل کی مدد سے آپ جس بھی نتیجے پر پہنچنا چاہیں، پہنچ سکتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عظیم سازشی نظریات، خلائی مخلوق کی اڑن طشتریوں، شعبدہ بازوں سے علاج یا دیگر عجیب چیزوں پر یقین ...