زمرہ: Moral psychology
اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز
“ہم جھوٹ بولتے ہیں، دھوکہ دہی کرتے ہیں اور اس سب کے اس قدر اچھے جواز بنا لیتے ہیں کہ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ممبرانِ پارل...
اخلاقی نفسیات (22) ۔ ذہانت
کیا آپ نے کسی حکومتی ترجمان کی پریس کانفرنس دیکھی ہے جس میں وہ صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہا ہو؟ صحافی مشکل سوال اٹھاتے ہیں، حکومت کے اپنے پچھلے اقوال دکھاتے ہیں۔ پالیسی خواہ ج...
اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما
سو سال سے ماہرینِ نفسیات خوداعتمادی کی ضرورت پر لکھ رہے ہیں۔ خودآگاہی کے موضوع کے بڑے محقق مارک لئیری کا خیال ہے کہ ارتقائی نفسیات میں خوداعتمادی کی گہری ضرورت کی کوئی تک نہیں بنت...
اخلاقی نفسیات (20) ۔ ساکھ
فرض کر لیجئے کہ جس روز آپ نے پیدا ہونا تھا، اس روز ایک فیصلہ لئے جانا تھا۔ یا تو آپ اپنی پوری زندگی ایک انتہائی دیانتدار اور منصف المزاج شخص رہیں گے لیکن آپ کے آس پاس کے تمام ل...
اخلاقی نفسیات (19) ۔ ہاتھی یا مہاوت؟
ہیوم کا ماڈل (عقل غلام ہے) افلاطون کے ماڈل (عقل حاکم ہو سکتی ہے اور ہونا چاہیے) یا جیفرسن کے ماڈل (دل و دماغ برابر کے شریک ہیں) سے زیادہ بہتر طریقے سے حقائق کی وضاحت کرتا ہے لیکن ی...
اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ
فلسفی طویل عرصے سے اس بات پر غیرمتفق رہے ہیں کہ کیا کسی بڑی اچھائی کے لئے کسی کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول ہے۔ Utilitarianism ایک فلسفانہ مکتبہ فکر ہے جس کے مطابق آپ کو مجموعی طور ...
اخلاقی نفسیات (17) ۔ سائیکوپاتھ اور بچے
دماغ کے اگلی اور نیچے کی طرف کا حصہ انسولر کورٹیکس ہے۔ تمام ممالیہ جانوروں میں یہ زبان اور ناک سے آنے والی انفارمیشن کو پراسس کرتا ہے۔ اور اس کی مدد سے جانور ٹھیک خوراک کی پہچان ک...
اخلاقی نفسیات (16) ۔ سیاسی آراء
ایک بہت چھوٹا سا کام۔ آپ نے نیچے دئے گئے الفاظ کے جوڑے میں سے دوسرے لفظ کو دیکھنا ہے اور بتایا ہے کہ یہ اچھا ہے یا برا۔ پھول ۔ خوشی نفرت ۔ روشنی محبت ۔ کینسر مکھی ۔ افسردگی یہ بہت...
اخلاقی نفسیات (15) ۔ سماجی اثر
کیا آپ نے کبھی سیاست یا مذہب یا نظریات یا کسی بھی دوسرے اخلاقی موضوع پر کسی دوسرے سے بحث کی ہے؟ اگر ہاں، تو آپ جانتے ہوں گے کہ دوسرے کا رویہ کس قدر مایوس کن اور ڈھٹائی والا تھا۔ ...
اخلاقی نفسیات (14) ۔ جبلت اور گپ شپ
جذبات کیا ہیں؟ ان کی تعریف مشکل ہے۔ بہت عرصے تک ان کو بے وقوفی اور حیوانی حصہ سمجھا جاتا رہا۔ (یہاں تک کہ مشہور سیریز سٹار ٹریک میں جذبات سے عاری مسٹر سپوک کو “عقلمند” دکھایا گیا ت...
اخلاقی نفسیات (13) ۔ روح کی فروخت؟
سکاٹ مرفی نے ورجینیا یونیورسٹی میں ایک تجربہ کیا۔ سیب کا جوس ڈبے سے نکال کر گلاس میں ڈالا اور تجربے کے شرکاء کو کہا کہ اس کا ایک گھونٹ لیں۔ سب نے لے لیا۔ اس کے بعد انہوں نے سفید پل...
اخلاقی نفسیات (12) ۔ انسانی فطرت
ساٹھ اور ستر کی دہائی وہ وقت تھا جب ریڈیکل سیاست نے لاطینی امریکہ، جنوبی امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریڈیکل اصلاح پسند یہ یقین رکھنا چاہتے تھے کہ انسانی...