زمرہ: Pathfinders
گولڈن ایج (27) ۔ تاریخ کی تفہیم
ایک بڑے فزسسٹ سائنس کی تاریخ کی ایک کتاب لکھتے ہوئے اسلامک گولڈن ایج کی تمام فلکیات کو ردی قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس دور کی تمام فلکیات نظرانداز کر دینے کے قابل ہے۔ اور اپنی...
گولڈن ایج (20) ۔ البیرونی
اگر نیچرل سائنس کی بات کی جائے تو اس میں البیرونی بہتر سائنسدان تھے۔ ان کا موقف تھا کہ محض سوچ اور منطق کے استعمال سے ارسطو کئی چیزوں میں غلط نتائج پر پہنچے تھے اور اس کا طریقہ تجر...
گولڈن ایج (33) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں
مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ ج...
گولڈن ایج (32) ۔ عظیم کون؟
کسی وقت میں مجھے ایک بحث دیکھنے لینے کا اتفاق ہوا کہ عظیم ترین سائنسدان آئن سٹائن ہیں یا نیوٹن؟ کسی کا کہنا تھا کہ آئن سٹائن۔ انہوں نے نیوٹن کی کائنات کو تصویر کو رد کر کے فزیکل ...
گولڈن ایج (31) ۔ تیرہویں صدی کے بعد
“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور...
گولڈن ایج (30) ۔ چھاپہ خانہ
اگر غزالی کی قدامت پرستی اور ہلاکو خان کا بغداد کو تباہ کرنا وجہ نہیں تھی تو پھر؟ کئی جدید مورخین کے مطابق اس کی بڑی وجہ مغربی کالونیل ازم رہا۔ جبکہ کچھ دوسرے مورخین یہ کہتے ہیں کہ...
گولڈن ایج (29) ۔ زوال کے اسباب
مامون بغداد کو علم کا بڑا مرکز بنانے میں کامیاب ہوئے۔ اس میں ان کی ذاتی دلچسپی شامل تھی۔ انہوں نے علم کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کی تھی۔ دوسری اہم چیز طویل امن اور ترقی کا دور تھا...
گولڈن ایج (28) ۔ عروج کے بعد
عرب سائنسدانوں کا باقی دنیا پر بڑا اثر رہا ہے اور یہ صرف خالص سائنس کا ہی نہیں تھا۔ زراعت، آب پاشی، کیمیکل صنعتیں جیسا کہ شیشہ گری یا سرامکس، چینی کی صنعت۔ اس کے علاوہ انجنیرنگ کے...
گولڈن ایج (26) ۔ تھیوری کی طاقت
آئن سٹائن کی تھیوری آف سپیشل ریلیٹیویٹی بتاتی ہے کہ دو آبزرور جو ایک دوسرے کے مقابلے میں حرکت میں ہیں، اس بات پر اتفاق نہیں رکھیں گے کہ دو واقعات کے درمیان وقت اور فاصلہ کتنا ہے...
گولڈن ایج (25) ۔ مراغہ
نصیر الدین طوسی خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے تھے اور حشیشیوں کا حصہ رہے۔ جب ہلاکو خان نے طوس اور نیشاپور کے شہر اجاڑے تو یہاں سے فرار ہوئے۔ حسن صباح کے ساتھ پہاڑی قلعے الموت چلے...
گولڈن ایج (24) ۔ فلکیات کے ماڈل
قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔...
گولڈن ایج (23) ۔ آسٹرونومی
“گلیلیو نے 1609 میں اپنی نئی ٹیلی سکوپ کا رخ آسمان کی طرف کیا اور آفاق کے راز پا لئے۔ اس نے صدیوں کی کنفیوژن کو دور کر دی۔ کاپرنیکس درست تھے”۔ سائنس کی تاریخ میں اس طرح حد سے زیا...











