زمرہ: Prisoners of Geography
جغرافیہ کی طاقت (19) ۔ ایران ۔ تاریخ
جدید ایران مشکلات میں پھنسی قوم ہے لیکن اس کی عظیم تاریخ ہے۔ فارس کی سلطنت قدیم دنیا کی شاندار تہذیب تھی۔ اس تہذیب کی تاریخ کے لئے چار ہزار سال پہلے چلتے ہیں جب وسطی ایشیا سے آنے ...
جغرافیہ کی طاقت (18) ۔ ایران ۔ لوگ
ایران کا بڑا علاقہ بیابان اور مشکل زمین ہے اور یہ وجہ ہے کہ زیادہ تر ایرانی پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں۔ اور قدرتی جدائی کی وجہ سے آباد علاقوں میں بننے والے کلچر بھی جدا رہے ہیں۔ مخ...
جغرافیہ کی طاقت (17) ۔ ایران ۔ جغرافیہ
ایران کے دو جغرافیائی فیچر نمایاں ہیں۔ اس کے پہاڑ جو کہ اس کی سرحد پر ہالہ بناتے ہیں اور نمکین صحرا جو کہ اس کے اندرون میں ہیں۔ پہاڑ ایران کو قلعہ بنا دیتے ہیں۔ ان سے گزرنا مشکل ہے...
جغرافیہ کی طاقت (15) ۔ برطانیہ ۔ علیحدگی
اگر سکاٹ لینڈ آزاد ہو جائے تو کیا ہو گا؟ ایک سوال تو یہ ہو گا کہ جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر، ٹینک اور بحری جہاز کیسے تقسیم ہوں گے؟ اور پھر سوال زیادہ مشکل ہو جاتے ہیں۔ مثلا، سکاٹ لینڈ...
جغرافیہ کی طاقت (14) ۔ برطانیہ ۔ اثر
یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانیہ کی ترجیح امریکہ کی طرف دیکھنے کی تھی لیکن امریکہ میں اب گرمجوشی پہلے سے کم ہے۔ ایسے امریکی جن کی جڑیں برطانیہ میں تھیں، اب پہلے سے کم ہیں تو جذب...
جغرافیہ کی طاقت (13) ۔ برطانیہ ۔ عالمی کردار
جرمینک ریاستیں 1871 میں جنگ و جدل سے تھک چکی تھیں اور انہوں نے متحد ہو کر یورپ کا سب سے بڑا ملک جرمنی بنا لیا۔ یہ جلد ہی معاشی طور پر سب سے متحرک ملک بن گیا۔ اور ساتھ ہی ہتھیار تیا...
جغرافیہ کی طاقت (12) ۔ برطانیہ ۔ سلطنت
یورپ نہ ختم ہونے والی جنگوں کی لپیٹ میں تھا۔ برطانیہ اسے خاموشی سے باہر سے دیکھ رہا تھا کہ اس کے حریف ایک دوسرے کو کمزور کرنے میں لگے ہیں۔ پھر نپولین آ گئے۔ جن سے ہر کوئی خطرہ محس...
جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ یکجائی
سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کی یکجائی ممکن کرنے میں کئی عوامل کارفرما تھے۔ آپس میں تناؤ کم ہو چکا تھا۔ تجارت میں اضافہ ہو چکا تھا۔ انگلینڈ کی افریقہ، غرب الہند اور ایشیا میں کالونیاں نو...
جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ بادشاہتیں
نارمن حکمران ولیم فاتح (William the conquerer) سمندر پار کر کے جنوبی ساحل پر آئے۔ ہیسٹنگز کی جنگ جیتی۔ لندن پہنچے اور اپنی تاجپوشی کر کے بادشاہ بن گئے۔ ولیم کے زیرِسایہ یہ شہر تیز...
جغرافیہ کی طاقت (10) ۔ برطانیہ ۔ قدیم دور
آج سے دو ہزار سال قبل برطانیہ ایک بڑا، گیلا اور ٹھنڈا جزیرہ تھا۔ تاریخ کا پہیہ اس کے پڑوس میں گھوم رہا تھا۔ یہاں جنگلی قبائل آباد تھے۔ پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے۔ فارغ وقت دستیاب...
جغرافیہ کی طاقت (9) ۔ برطانیہ ۔ جزیرہ
برطانیہ کئی صدیوں تک سپرپاور رہا۔ اس کی سلطنت کے قبضے میں ایک چوتھائی دنیا تھی۔ 2016 میں یورپی یونین چھوڑ دینے کے بعد یہ نئے اتحاد ڈھونڈ رہا ہے۔ جبکہ یہ انیسویں صدی کے وسط سے اپنے ...
جغرافیہ کی طاقت (8) ۔ آسٹریلیا ۔ سمندروں کا ملاپ
بحرالکاہل میں کئی ممالک ہیں جو کہ چھوٹے جزیرے ہیں لیکن بڑے سمندری علاقے کے درمیان کی ریاستیں ہیں۔ یہاں آسٹریلیا اور چین کا براہ راست مقابلہ ہے۔ آسٹریلیا کی پالیسی Pacific setup ک...











