زمرہ: Psychology
خوشی کی سائنس؟
ماہرینِ نفسیات اس بارے میں کئی بڑی زبردست دریافتیں کر چکے ہیں کہ کیا شے ہمیں خوش کرتی ہے۔ ان میں سے کئی ایسی چیزیں ہیں جو کامن سینس کے خلاف ہیں۔ مثال کے طور پر ہم منفی تجربات سے بہ...
نسبت کی غلطی Fundamental Attribution Error
کیا آپ ماضی میں کسی ایسی چیز پر یقین رکھتے تھے جس کا بعد میں پتا لگا کہ یہ نری لغویات کے سوا کچھ نہ تھی؟ اور کچھ نہیں تو اس بارے میں گمان رہا تھا کہ شاید ٹھیک ہو؟ برمودا مثلث؟ آس...
تعصبات کا بادشاہ ۔ کنفرمیشن بائیس
نوویلا اپنا واقعہ بتاتے ہیں کہ ان کے ٹی وی پروگرام کے بارے میں کسی نے شکایت کی کہ آپ اپنے پروگرام کے فلاں سیگمنٹ میں صرف خواتین کے بارے میں ہی کیوں بات کرتے ہیں؟ بہت کم کسی مرد کے...
گاما، پہلوان یا دکاندار؟
گاما ایک شخص ہے۔ چھ فٹ قد، بھاری بھرکم، کسرتی جسم، نوجوان، ہاتھ ملاتے وقت مضبوط گرفت۔ کس کا امکان زیادہ ہے؟ گاما پہوان ہے یا دکاندار؟ اور آپ کے جواب کی وجہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ...
ذہنی تعصبات
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جوتے کی قیمت 1999 روپے کیوں ہے؟ دو ہزار کیوں نہیں؟ کیا اس سے فرق پڑتا ہے؟ ایک روپے سے فرق تو نہیں پڑنا چاہیے لیکن پڑتا ہے۔ اس کو بائیں طرف والے ہندسے کا ...
جذباتی استدلال
کیا آپ نے سیاست پر کبھی گرما گرم بحث کی ہے؟ یا چلیں، کسی بھی موضوع پر کسی اور سے بات کرنے کا تجربہ تو ہوا ہی ہو گا۔ یقیناً، آپ اس بات سے واقف ہوں گے کہ دوسرا کس طرح منطق کو مروڑت...
تحفہ ۔ جھوٹی سچی یادوں کا
کیا آپ کو یاد پڑتا ہے کہ آپ نے اڑنے والے غبارے کی سیر کی ہو؟ تحقیق بتاتی ہے کہ آپ کے ذہن میں یہ یادداشت ڈالنا اتنا مشکل نہیں۔ ایک سٹڈی میں سائنسدانوں نے کچھ لوگوں اور ان کے فیمل...
یاد کا امتحان
ساتھ دی گئی الفاظ کی فہرست پڑھیں اور بہت توجہ سے پڑھیں۔ ٹافی، کھٹا، چینی، کڑوا، اچھا، ذائقہ، دانت، مزیدار، شہد، سوڈا، چاکلیٹ، دل، کیک، کھانا، کھیر۔ اگر آپ نے اس کے صرف پہلے چند ال...
جو بھول گئے
ہماری یادداشت کا نظام غلطیاں کرتا ہے اور بہت سی کرتا ہے۔ بھول جانا، جزوی اور غلط یادیں، یہ اس کے لئے نارمل ہے۔ اتنی ناقابلِ اعتبار یادداشت کے باوجود ہم زندہ کیسے ہیں؟ ہماری نوع معد...
دکھی زندگی گزارنے کے سات گُر
خوش کیسے رہنا ہے؟ بہت سے لوگ اس بارے میں مشورے دیتے ہیں۔ اس پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ “خوشی کیا ہے؟” خود اس کا کوئی اچھا جواب نہیں۔ شاید ا...
ہوا کی ٹربائین آپ کو کیسے بیمار کرتی ہے؟
سن 2000 کے ابتدائی سالوں میں ایک خاتون ڈاکٹر نینا پئیرپونٹ کی طبیعت ناساز رہنے لگی۔ ایک میڈیکل ڈاکٹر جو پرنسٹن اورییل جیسے اداروں سے پڑھی تھیں اور جان ہاپکنز میں ریزیڈنسی کی تھی۔ ا...
پیپسی یا کوک؟
دماغ یہ فیصلہ کیسے کرتا ہے کہ کونسا مشروب بہتر ہے؟ ہو سکتا ہے کہ کوئی سادہ لوح سائنسدان آپ کو بتائے کہ حسیات کے سگنل، جیسا کہ ذائقہ حسیات کے اعضاء سے دماغ کے اس حصے کا سفر کرتے ہی...











