زمرہ: Psychology
بے کار تعاقب
تاریخ میں اکانومکس کے ناکام ترین بڑے خیالات کی وجہ انسان کا منطقی مشین کے طور پر ماڈل کئے جانا ہے۔ انسان ایسے نہیں ہوتے۔ انسان کی مشین ذاتی مفاد کے اصولوں پر کام نہیں کرتی۔ یہ 1987...
ایڈاپٹیشن کا اصول
اگر آپ کو دس سیکنڈ دیے جائیں اور کہا جائے کہ سوچیں کہ آپ کے لئے زندگی کا بہترین واقعہ کیا ہو سکتا ہے اور بدترین واقعہ کیا ہو سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کہیں کہ بہترین واقعہ یہ کہ...
پروگریس کا اصول
اگر دولت یا طاقت سے خوشی خریدی جا سکتی تو یروشلم کے بادشاہ قوہولیط بہت خوش ہوتے۔ وہ لکھتے ہیں۔ “میں نے عظیم کام کئے ہیں۔ اپنے لئے گھر بنائے ہیں۔ باغ لگائے ہیں، پارک بنائے ہیں، بیلو...
اندر کا وکیل
اگر آپ وکیل ہیں تو معذرت لیکن وکیل اکثر لطیفوں میں نظر آتے ہیں۔ وکیلوں کی پسندیدگی زیادہ نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ وکیل سچ کا متلاشی نہیں ہوتا۔ یہ اس کے پیشے کا مقصد نہیں ہے۔ وکیل ...
ایک سر میں دو دماغ
“کسی کو جاننے کے لئے یہ مت دیکھو کہ وہ کہتا کیا ہے، یہ دیکھو کہ وہ کرتا کیا ہے” ایک نیوروسرجن، جو بوگن، نے 1960 کی دہائی میں لوگوں کے دماغ کو کاٹ کر آدھا آدھا کرنے کے آپریشن کرنا ش...
اقوالِ زریں اور لڑائیاں ۔ ذہن اور استعارے
پہلی بار میں نے خچر کی سواری ایک پہاڑی علاقے میں کی تھی۔ اس دشوار گزار علاقے میں سفر کا یہی واحد طریقہ تھا۔ آٹھ لوگوں کا گروپ جس میں ایک طرف پہاڑ، دوسری طرف کھائی۔ خچر اور کھائی ک...
چند پہیلیاں ۔ سوچ کی لچک
اگر آپ پہیلیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے آپ کے حل کرنے کے لئے چار سوال۔ ایک شخص کتاب پڑھ رہا ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے۔ کمرے میں گھپ اندھیرا ہو گیا ہے لیکن وہ شخص کتاب پڑھنے سے ر...
جب سوچ جم جائے ۔ کونسے ڈاکٹر سے علاج کروائیں؟
بیسویں صدی کے آغاز میں مشہور سائنسدان سر جیمز جینز نے بلیک باڈی ریڈی ایشن کے فینامینا پر ایک تھیوری پیش کی۔ اس تھیوری کی بنیاد نیوٹن کے قوانین اور الیکٹرومیگنیٹک فورس کی تھیوری تھی...
تخلیق کی خوشی ۔ فائنمین کا خط
تصور کریں کہ آج سے کئی ملین سال قبل ہومو ایریکٹس کی دنیا میں آمد سے بھی پہلے ایک ہومو ہیبیلس ایک چھوٹے جانور سے کُشتی کرتے ہوئے اس کو پچھاڑ رہا تھا جب ایک نوکدار پتھر سے ٹکرایا ا...
خطروں کے کھلاڑی
ٹموتھی ٹریڈ ویل ماحولیات میں کام کرنے، ڈاکومنٹری فلمیں بنانے کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کی شہرت بھالوؤں کے درمیان رہنے کی وجہ سے تھی۔ ماہرینِ نفسیات ایسے افراد کے لئے جو اصطلاح استعما...
نئے کی جستجو
“عجیب نئی دنیائیں تلاش کرنے، نئی زندگی اور نئی تہذیبوں کو ڈھونڈنے اور بہادوری کے ساتھ ان جگہوں پر جانے کی جستجو، جہاں کوئی پہلے کبھی نہ گیا ہو” یہ تو سٹار ٹریک کے عملے کا مشن تھا ل...
یادیں۔ تلخ و شیریں
فرائیڈ نے انیسویں صدی کے آخر میں انسانی ذہن کی گتھی کھولنے کی کوشش شروع کی اور ہر قسم کے طبقے کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ فرائیڈ کے بہت سے خیالات درست نہیں تھے لیکن دو بڑے اہم خی...











