کلاسوالہ
21 اپریل 2020Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
اعلان فوتیدگی محمد شوکت ٹیوٹا والا کھیوہ باجوہ وفات پا گئے
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (64 الفاظ)
انتہائی دکھ کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے ایک مخلص اور اچھا انسان محمد شوکت ٹیوٹا والا جو کہ صبح 6:30 کھیوہ باجوہ سے ٹیوٹا لے کر سیالکوٹ جاتے تھے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 2020-04-21 کو بوقت صبح 9:30 بجے ان کے آبائی قبرستان کھیوہ باجوہ میں ادا کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ: کلاسوالہ ڈاٹ کام
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں