منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
فوتیدگی کلاسوالہ
22 مئی 2021Mian Ashfaq

اعلان فوتیدگی لالہ یونس بٹ پہلوان صاحب کلاسوالہ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (54 الفاظ)

انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جا رہا ہے کہ شاھد محمود بٹ کے والد محترم لالہ یونس بٹ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کے نماز جنازہ دن 11 بجے اسلامیہ ہائی کی بیریاں والی گراونڈ موجودہ غوثیہ قبرستان میں ادا کی جائے گی شمولیت فرمائیں۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: