پاکستان
15 اکتوبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
"والد کو وہ عزت نہیں ملی جس کے مستحق تھے" ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی کا شکوہ
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (127 الفاظ)
راولپنڈی: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی یاد میں منعقد تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر دینا نے کہا کہ ان کا خاندان ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ان کے والد کے کام کو سراہا جانے لگے گا۔
اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے بچوں کو پاکستان کے محسن قرار دیا اور اعلان کیا کہ اسلام آباد میں کسی جگہ کا نام مرحوم ایٹمی سائنسدان کے نام پر رکھا جائے گا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



