پسرور : احساس پروگرام کے تحت تحصیل پسرور میں 4 ہزار خاندانوں کو امدادی رقم کی تقسیم شروع پسرور :فی خاندان 12,12 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں پسر...
پسرور : احساس پروگرام کے تحت تحصیل پسرور میں 4 ہزار خاندانوں کو امدادی رقم کی تقسیم شروع پسرور :فی خاندان 12,12 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں پسرور: اے سی پسرور عامر شہزاد نے امدادی رقوم کی تقسیم کا معاٸنہ کیا پسرور: امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل میں کوٸی بےضابطگی نہیں ہونی چاہیے اے سی کی عملہ کو ہدایت پسرور پی ٹی آٸی رہنما علی نقوی، عثمان عزیز اور عثمان صدیق بھی موجود تھے