کلاسوالہ بیریاں والے قبرستان کی چاردیواری کی تعمیرکا کام جاری ہے جسے میاںبشارت صاحب کروا رہے ہیں جس کا اجر اللہ تعالی کی زات دے گی کیونکہ چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے جانور قبرستان کے اندر داخل ہوجاتے جس کی وجہ سے قبروں کو نقصان پہنچتا صاحب حثییت افراد سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے.
چاندی کلاسوالہ