BaBa FooD RRC (بابا فوڈ آر آر سی یو ٹیوب چینل) (5 لاکھ سبسکرائیبر مبارکباد) ایڈمنسٹریٹر جناب شیف رضوان صاحب کے ساتھ فوٹو کلک پاکستان کا پہلا...
BaBa FooD RRC (بابا فوڈ آر آر سی یو ٹیوب چینل)
(5 لاکھ سبسکرائیبر مبارکباد)
ایڈمنسٹریٹر جناب شیف رضوان صاحب کے ساتھ فوٹو کلک پاکستان کا پہلا یوٹیوب چینل جس نے صرف 9 ماہ کے مختصر عرصہ میں 5 لاکھ سبسکرائیبر کا ھدف حاصل کرلیا یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ھے جس میں ان کے بیٹے رامش صاحب کی انتھک محنت شامل ھے. یہ چینل کھانا پکانے اور ریسٹورنٹ سٹائل کے ساتھ ریسپی بہت سادہ فہم سٹائل میں شیئر کرتا ھے اور لوگوں کے لیے کاروبار کے مواقع فراھم کرتا ھے جو اپنا نیا کاروبار شروع کرنا چاھتے ہیں. نیچے ان کے چینل کا لنک دیا گیا ھے اسے ضرور وزٹ کریں اور سبسکرائب کریں اور اگر اس چینل کی پوسٹیں اچھی لگیں تو ضرور شئیر کریں۔
چاندی کلاسوالہ