‏پنجاب پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز کے مابین پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم فیس کے حوالے سے معائدے پر دستخط

‏پنجاب پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز کے مابین پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط۔

‎پنجاب پولیس شہدا کے بچوں کو %100 مفت تعلیم مہیا کی جائے گی۔
دوران ڈیوٹی معزور ہو جانے والے پولیس ملازمان کو %50 فیس میں رعایت دی جائے گی
جب کہ حاضر سروس پولیس ملازمان کے بچوں کو %30 فیس میں رعایت دی جائے گی۔

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ