Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

حکومت کا تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے کا فیصلہ نوٹیفکیشن

پسرور/کرایہ پر اور دونمبر لائسنس پر میڈیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار حکومت کا تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے ک...

پسرور/کرایہ پر اور دونمبر لائسنس پر میڈیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار

حکومت کا تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں 90 فیصد میڈیکل سٹور بغیر فارماسسٹ کے چلتے ہیں

اب کوئی میڈیکل سٹور کوالیفائیڈ پرسن کے بغیر نہیں چلے گا، مراسلہ

ادویات دینے میں مدد کرنے والا کم از کم ڈسپنسر یا بی کیٹگری ہولڈر ہونا ضروری ہے، مراسلہ

کوئی میڈیکل سٹور فارماسسٹ کے بغیر ادویات فروخت کرنے کا مجاز نہیں ہوگا، مراسلہ

ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کے پابند ہوں گے، مراسلہ