Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ایجو کیٹر سکول کے سامنے موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ 2 ہلاک 2 زخمی

پسرور ایجو کیٹر سکول کے سامنے موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ 2 ہلاک 2 زخمی حادثہ تیری رفتاری کی وجہ سے آمنے سامنے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا تلونڈی ع...

پسرور ایجو کیٹر سکول کے سامنے موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ 2 ہلاک 2 زخمی
حادثہ تیری رفتاری کی وجہ سے آمنے سامنے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا تلونڈی عنائیت خان کے دو لڑکے ہنڈا 125 پر سوار تھے جو موقع، پر ہی ایکسپائر ہوگئے جبکہ دوسری موٹر سائیکل سوار مرد عورت بری طرح سے ذخمی ریسکیو 1122 کے عملہ نے 4 افراد کو پسرور سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا۔