Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت چکن، مٹن ،بیف 30 اگست 2021 بروز سوموار

30 || اگست || 2021 || سوموار 21 || محرم الحرام || 1443 ہجری 15 || بادھوں || 2078 بکرمی آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگ...

30 || اگست || 2021 || سوموار
21 || محرم الحرام || 1443 ہجری
15 || بادھوں || 2078 بکرمی

آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

بڑا گوشت 450 روپے فی کلوگرام
چھوٹا گوشت 900 روپے فی کلوگرام
چکن مرغی 258 روپے فی کلوگرام