Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آج کی مہمان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں استاد عظمت بٹ صاحب بن باجوہ

عظمت علی بٹ صاحب محکمہ تعلیم میں بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد اجکل کوٹلی حاجی پور میں علم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں . آپ ایک ا...

عظمت علی بٹ صاحب محکمہ تعلیم میں بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد اجکل کوٹلی حاجی پور میں علم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں .
آپ ایک انتہائی منکسر المزاج شحصیت کے مالک ہیں . اپکی طبعیت کا ٹھہراو اور متانت اپکو اپنے ہم عصروں سے ممتاز بناتی ہے آپ نے اپنی نوکری کا ایک بڑا حصہ کلاسوالہ میں گزارا جہاں کے نہ صرف بچے بلکہ والدین عظمت بٹ صاحب کی محنت اور بچوں کی تربیت کے معترف نظر اتے ہیں اور اسکا اظہار نجی محفلوں میں جا بجا کرتے نظر اتے ہیں .
خوش طبع , خوش رنگ اور خوش لباس عظمت بٹ صاحب ماشااللہ نہ صرف اپنے خاندان بلکہ اہلیان بن باجوہ کا فخر ہیں اللہ پاک عظمت بٹ صاحب کو مذید ترقی عطا فرمائیں . آمین
باشکریہ بن باجوہ ڈاٹ کام
کلاسوالہ ڈاٹ کام // چاندی