Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور شہر اور گردنواح میں ملاوٹ شدہ سُرخ مرچ اور ہلدی کی فروخت جاری۔رپورٹر : اویس راجپوت

پسرور تفصیلات کے مطابق روز مرہ کھانے کی اشیا میں استعمال ہونے والی لال مرچ اور ہلدی پسرور میں انتہائی ناقص فروخت کی جارہی ہے جس میں مختلف چی...

پسرور تفصیلات کے مطابق روز مرہ کھانے کی اشیا میں استعمال ہونے والی لال مرچ اور ہلدی پسرور میں انتہائی ناقص فروخت کی جارہی ہے جس میں مختلف چیزوں کو رنگ چڑھا کر میکس کردیا جاتا ہے جوکہ انسانی کھانے پینے کی چیزوں میں ہر روز استعمال ہوتی ہے جس کے باعث پسرور کے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے مطالبہ ہے کہ پسرور میں ملاوٹ شدہ سرخ مرچ ہلدی تیار کرنے والوں اور اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

اویس راجپوت رائل نیوز پسرور