Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، بارات لے جاتا ہوا دو لہا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ہری پور :غازی پور کے علاقہ خالو میں گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے جس میں سوار تین باراتی اور دولہا جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بارات غازی سے...

ہری پور :غازی پور کے علاقہ خالو میں گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے جس میں سوار تین باراتی اور دولہا جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بارات غازی سے آزادی کشمیر جارہی تھی کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا ، جاںبحق ہونے والے دولہے اور تین باراتیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں ، تمام افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔