Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

"میں تو دم کرانے گیا ہوا تھا" بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے پہنچنے والے رکن اسمبلی کا بیان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہو...

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپنے دیر سے آنے کی دلچسپ وجہ بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ دم کرانے گئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے تاخیر سے اجلاس میں شریک ہوئے۔


خیال رہے کہ جام کمال کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے ناراض ارکان نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے جس پر کارروائی جاری ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو 33 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔