Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی؟

ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی ...

ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔