بہاولپور : بہاولپور میں دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے چار مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیش...
بہاولپور : بہاولپور میں دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے چار مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چاروں مجرموں کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا ۔
بہاولپور میں چار مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔