Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ شفقت محمود نے سماجی روابط...

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
شفقت محمود نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی علاماتیں معمولی ہیں اور میں خود کو ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔

انہوں نے سارا وقت ماسک پہننے اور ضروری ہدایات پر عملدر آمد پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔