Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشتوں پرداخلے کیلئےانٹرویوشیڈول

پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشتوں پر ڈس ایبلڈ طلبہ کیلئےپہلےاورپانچویں سمسٹر میں اڈمیشن کیلئےانٹرویوکاشیڈول،چوتھی میٹنگ 6 جنوری کو انسٹی ٹیوٹ ...

پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشتوں پر ڈس ایبلڈ طلبہ کیلئےپہلےاورپانچویں سمسٹر میں اڈمیشن کیلئےانٹرویوکاشیڈول،چوتھی میٹنگ 6 جنوری کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن میں ہوگی.
پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے تسلسل میں چوتھی میٹنگ 6 جنوری کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن میں ہوگی اور داخلہ کمیٹی کے جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل طلباء کے انٹرویو لیے گئے۔ جامعہ پنجاب میں داخلہ کمیٹی کے اجلاسوں کے تسلسل میں تیسری میٹنگ 29 دسمبر کو ہوئی تھی جس میں ڈس ایبلڈ طلبہ کے انٹرویو پہلے اور پانچویں سمسٹر میں اڈمیشنلیے جا ئیں گئے .اب ّغیر شامل ڈس ایبلڈ طلبہ کو انٹرویو کے لئے نئی میٹنگ شیڈول سے آگاہ کیا جائے گا ۔ یاد رہےانٹرویو کے لئے آنے والے ڈس ایبلڈ طلباء کے پاس معذوری کا سرٹیفیکیٹ ہونا لازم ہے۔