Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

موسم سرما کی چھٹیاں مزیدبڑھانے کا امکان

ویب ڈیسک : کورونا اور سردی کی شدت میں اضافہ،موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے 13 جنوری تک بڑھانے کا امکان،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیاں بڑھ...

ویب ڈیسک : کورونا اور سردی کی شدت میں اضافہ،موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے 13 جنوری تک بڑھانے کا امکان،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیاں بڑھانے کے فیصلہ پر غور شروع کردیا۔
کرونا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہونے پر موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ بڑھانے پر غور شروع کردیا گیا۔ذرائع کیمطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے 13 جنوری تک بڑھانے کا امکان ہے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیاں بڑھانے کے فیصلہ پر غور شروع کردیا ہے۔چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب کی مشاورت سے کیا جائے گا۔چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے پر غور کرونا کی موجودہ صورتحال اور سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث کیا جارہا ہے۔