اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کل سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے ۔; ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم 3 تا 6 فروری چین کا ...
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کل سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے ۔;
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم 3 تا 6 فروری چین کا دورہ کریں گے ، وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان ، سرکاری افسران
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت علاقائی اور عالمی امور کا جائزہ لیں گی ، وزیراعظم دورے کے دوران متعدد ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔